• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جدید طلباء کی آمد سے دیوبند کی رونقوں میں مزید اضافہ

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2023
0 0
A A
جدید طلباء کی آمد سے دیوبند کی رونقوں میں مزید اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،  شوال المکرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی ایک مرتبہ پھر دیوبند میں طالبان علوم نبویہ کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں اور ملک کے مختلف گوشوں سے یہاں ہزاروں کی تعداد میں طلباء داخلہ کی خواہش لیکر پہنچ گئے ،جس سے دیوبند کی فضا ایک بار پھر پرُ نور ہوگئی ہے۔ اس وقت دیوبند میں جدید طلباء کی آمدسے یہاں کی رونقیں دوبالاہوگئی ،جو داخلہ کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔گزشتہ 2؍ شوال مطابق23؍ اپریل سے دارالعلوم دیوبند سمیت دیگر دینی مدارس میں داخلہ فارموں کی تکمیل کے بعد اب داخلہ امتحان شروع ہوگئے ہیں اور اس کے بعد داخلوں کی مکمل کارروائی کے بعد 20؍ شوال مطابق 11؍ مئی تک تعلیمی سال کا باضابطہ طورپر آغاز ہوجائے گا۔ دیوبند میں علم دین کے حصول کے مرکزی ادارہ دارالعلوم کے سبب یہاں رمضان سے ہی نئے داخلے کے خواہش مند طلباء کاہجوم ہوتاہے ،جو ماہ مبارک کی تعطیلات میں تعطیلات کے باوجود ادارہ میں رہ کر داخلہ امتحانات کی تیاری کرتے ہیں،طلباء رمضان المبارک ک آخری ایام اور عید الفطر کے فوری بعد اپنے داخلہ فارم مکمل کرنے کے بعد پھر داخلہ امتحانات کی تیاریوں میں مصروف رہتے ہیں۔ دارالعلوم دیوبند میں 6؍ شوال یعنی 27؍ اپریل تک فارم تکمیل کا سلسلہ جاری رہا، جس کے بعد آئندہ 9؍ شوال مطابق29؍ اپریل(آج) سے یہاں داخلہ امتحان شروع ہوجائینگے ۔ ادارہ کے ناظم امتحان کے مطابق طلباء کی بڑھتی تعداد کے مدنظر داخلہ فارم کی تقسیم کے لئے متعدد کاؤنٹر لگائے ہیں،23؍ اپریل سے 27؍ اپریل تک درخواست برائے داخلہ کی تقسیم اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری جبکہ حفص اردو کے لئے 9؍ شوال مطابق 30 ؍اپریل کو درخواست برائے داخلہ تقسیم کئے جائینگے اور اسی دن اس کو جمع کرنا لازمی ہوگا ۔پہلے روز ابتدائی جماعتوں میں داخلہ کے خواہش مند طلباء امتحان میں شریک ہونگے؍س میں موقوف علیہ کتابوں کا امتحان ہوگا،جس کو پاس کرنا ہر طالبعلم کے لئے لازمی ہے، اس کے بعد ہی وہ آگے کے امتحان میں شرکت کے مجاز ہونگے۔۔وہیں دارالعلوم وقف دیوبند میں داخلہ فارموںکی تکمیل کی کارروائی کے بعدآج 8؍ شوال سے داخلہ امتحان شروع ہونگے جو16؍ شوال تک جاری رہے گیں ،اس کے بعد کامیاب طلباء کے داخلوں کی کارروائی مکمل کی جائے گی۔ دارالعلوم زکریا دیوبند،جامعہ امام محمد انور شاہ،جامعۃ الشیخ حسین احمد مدنی،دارالعلوم اشرفیہ سمیت دیگر مدارس اسلامیہ میں داخلوں کا آاغاز ہوچکاہے۔ ادھر اسٹیٹ ہائیو ے پرواقع ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا دیوبند کے مہتمم مفتی شریف خان قاسمی نے داخلوں کے بابت معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ادارہ میں 3؍ شوال سے 9؍ شوال تک داخلہ فارم بھرے جائینگے اور 10؍ شوال سے 15؍ شوال تک داخلہ امتحان ہونگے اورامتحان میں کامیاب ہونے کے والے طلباء کی داخلہ کی کارروائی 16؍ شوال سے 19؍ شوال تک مکمل کرلی جائے گی،جس کے بعد 20؍ شوال سے باضابطہ طورپر تعلیمی سال کا آغاز ہوجائے گا۔

 

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist