• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انسانی لاشوں پر سیاست کرنا بی جے پی کا پرانا ریکارڈ: ڈاکٹر خالد انور

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی جواہر پرساد کی گرفتاری پررکن قانون ساز کونسل نے کہا: دنگائی کتنا بھی بڑا ہو ، بخشا نہیں جائے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 30, 2023
0 0
A A
انسانی  لاشوں پر سیاست کرنا بی جے پی کا پرانا ریکارڈ: ڈاکٹر خالد انور
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، گذشتہ رام نومی کے موقع پربہار شریف اور ساسا رام میں ہوئے فسادات کی جانچ کی کڑی میں آج ایک اور اہم ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے ۔ ساسا رام کے سابق رکن اسمبلی جواہر پر ساد کو پولس نے گرفتار کیا ہے ۔ بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی جواہر پرساد کی گرفتاری پر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے کہا ہے کہ نتیش حکومت کاوژن صاف ہے، دنگائی کوئی بھی ہو، کتنی بڑی پارٹی یا گروہ سے تعلق رکھتا ہو اسے سلاخوں کےپیچھے جانا ہوگا۔جواہر پر ساد کی گرفتاری معاملے پر آج مین اسٹریم کی آدھا درجن میڈیا نے ڈاکٹر خالد انور سے رد عمل لیا ۔ میڈیا کے ذریعہ پوچھے گئے سوال پر ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ ہمارے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پہلے دن کہہ دیا تھا کہ جو لوگ بھی فساد میں ملوث ہوں گے،تمام کی گرفتاری ہوگی اور سزا ملے گی ۔بہار شریف فساد معاملے میںسینکڑوں دنگائیوں کی گرفتاری ہو چکی ہے ،مزید جانچ چل رہی ہے،ایک ایک کر کے سب کو حوالات کا راستہ دکھایا جائے گا۔
میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ انسانوں کی لاشوں پر سیاست کرنا بھارتیہ جنتا پارٹی کا پرانا ریکارڈ رہا ہے۔ اسی کی بدولت وہ سیاست کرتی ہے اور اقتدار حاصل کرتی ہے۔ انسانوں کو ماروکاٹو اور ووٹ حاصل کرو ،بی جے پی لیڈروں کا پرانا ریکارڈ رہا ہے ۔ بہار کے ساسا رام اور بہار شریف میں ہوئے فسادات میںدنگائی کہاں سے آئے تھے، کس نے سازش رچی تھی ،کس کا کیا رول تھا ،جانچ کے بعد سب سامنے آ جائے گا۔بہار کو جلانے کی کوشش کس نے کی، کون لوگ تھے جو لوگوں کو پٹرول بم بانٹ رہے تھے، نو جوانوں کو استعمال کر کے دنگوں کے لئے کس نے اُکسایا،ایک ایک پہلو پر جانچ کی جا رہی ہے ، ویڈیو فوٹیج کھنگالے جا رہے ہیں۔جانچ رپورٹ آنے کے بعد سارا پردہ فاش ہو جائے گا ۔ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ دنگائیوں نے فساد برپا کر کے امن و امان والے بہار کی شبیہہ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ایسا کرنے والے کبھی بخشے نہیں جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist