• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 30, 2023
0 0
A A
جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے جامعہ مڈ ل اسکول میں ایک تقریب منعقد کی گئی ،جس میں جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن کے سکریٹری چودھری حارث الحق اور جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن صدر جمل حسین نقوی نے جامعہ مڈل اسکول کے نئی ہیڈ مسٹریس محترمہ نصرت جہاں اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے نومنتخب پرنسپل ڈاکٹر ارشد خان کو پھولوں کے گلدستہ پیش کرکے دونوں کی پرتپاک استقبال کیانئے عہدے جوائن کرنے پر دلی مبارک باد پیش کیا۔ اس موقع پر چودھری حارث الحق نے جامعہ مڈل اسکول کے نئی ہیڈ مسٹریس محترمہ نصرت جہاں اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے نومنتخب پرنسپل ڈاکٹر ارشد خان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ ہم جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن کی آپ کو بھر پورتعاون رہے گا ، آ پ لوگ جامعہ اسکول کے حق میں جو بھی اچھا کام کریں گے ، جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔انھوں نے مزید کہاکہ جامعہ کی بہتری اور فلاح وبہبود کے لئے ہمیں جو بھی کام سونپیں گے ، ہم لوگ کماحقہ ¾ اس کو بحسن وخوبی انجام دینے کی کوشش کریں گے۔
جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے نومنتخب پرنسپل ڈاکٹر ارشد خان نے کہاکہ تعلیم ہی سے ترقی ممکن ہے۔ہم لوگوں کو بچوں کی تعلیم وتربیت پر بھر پور دھیان دینا ہوگا۔ اگر ہم لوگ پوری ایمانداری سے کام کریں گے تو اس کے بہتر اور مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔انھوں نے کہاکہ یہاں سے پہلے ہم مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے نوح اسٹڈی سینٹر، دربھنگہ اسٹڈی سینٹر، نوودے اسکول اور این سی ای آرٹی میں وغیرہ میں اہم عہدے پر طویل عرصے تک کام کرچکے ہیں ۔ اس لئے ہم اپنے سابقہ تجربات کو بروئے کار لا تے ہوئے یہاں کے تعلیمی نظام کوبہتر سے بہتر بنانے کی بھر پورکوشش کریں گے اور جامعہ سینئر سیکنڈری کو اسکول کو تعلیم وتربیت کے میدان میں بلند مقام تک لے جائیں گے۔ جامعہ مڈل اسکول کے نو منتخب ہیڈ مسٹریس محترمہ نصرت جہاں نے کہاکہ ہم تمام اساتذہ کے ساتھ مل کر اسکول کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے اور جہاں پر جو خامیاں ہیں اس کو دور کر یں گے۔اس تقریب میں جامعہ اسکول ٹیچرس ایسوسی ایشن صدر جمل حسین نقوی اور دیگر استاذبھی شریک تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist