• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی کے عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ یکم مئی سے

حفظان صحت کیلئے نئے سیشن کا اضافہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 1, 2023
0 0
A A
دہلی کے عازمین حج کیلئے تربیتی کیمپ یکم مئی سے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  حج بیت اللہ2023کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہونے میں گنتی کے22دن رہ گئے ہیں۔دہلی کے حجاج کرام کو سفر حج پر لے جانے کے لیے سعودیہ ایئرلائنس کی پروازیں آئندہ21؍مئی سے شروع ہونگی۔ ایسے میں حج کمیٹی کی جانب سے تیاریاں زورو شور سے کی جارہی ہیں۔اسی ضمن میں آئندہ یکم مئی سے نو مئی تک حج منزل میں دہلی کے عازمین حج کو حج سے متعلق ارکان و مسائل اور سعودیہ عربیہ اور مدینہ منورہ میں پیش آنے والے معاملات نیز حفظان صحت سے متعلق ہدایات پر مشتمل تربیتی کیمپ بھی شروع کیا جا رہا ہے۔ اس نو روزہ کیمپ میں دہلی کے الگ الگ علاقوں کے عازمین حج صبح10بجے سے شام 5بجے تک علماء کرام اور حج تربیت دہندگان سے حج تربیت حاصل کریں گے۔اس سال حج تربیتی پروگرام میں ہیلتھ اور فٹنیس کے سیشن میں حفظان صحت سے متعلق ایک نئے باب کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے تحت حفظان صحت سے متعلق معاملات میں ہندوستان کی معروف ومشہور شخصیت ڈاکٹر بدرالاسلام نے آج حج منزل میں حج ٹرینر اور خادم الحجاج نیز حج کمیٹی کے اسٹاف و اراکین کو حج کے دوران سعودی عربیہ میں انتہائی گرم موسم اور خشک ہوائوں کے منفی اثرات کے نتیجے میں عازمین کرام کو پیش آنے والے صحت کے متعلق مسائل اور مشکلات سے محفوظ رہنے کے لیے فطری ورزش اور طریقہ کار سے واقفیت فراہم کی اور بتایا کہ کس طرح حجاج کرام دوران حج بیت اللہ شدید گرمی اور خشکی سے نظام تنفس کی تکالیف اور دماغی حدت سے خود کو محفوظ و مامون رکھ سکتے ہیں۔ یہ تربیتی سلسلہ حج منزل میں منعقد ہونے والے آئندہ نو روزہ تربیتی پروگرام کے علاوہ حج کمیٹی کے منتخب اور مقرر کردہ حج ٹرینرس کے ذریعے علاقائی سطح پر فراہم کیے جانے والے حج تربیتی پروگرام میں بھی پیش کیے جائیں گے۔ تاکہ حجاج کرام اپنی بہتر سے بہتر صحت اور تندرستی برقرار رکھ سکیں اور دوران حج بیت اللہ صحت سے متعلق درپیش مشکلات کی بناء پر انہیں عبادات کی ادائیگی میں صحت سے متعلق کسی معزوری اور مجبوری کا سامنا نہ کرنا پڑیں۔اس موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں، ممبران محترمہ نازیہ دانش، محمد سعد، ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی بھی موجو دتھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist