• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

میوات کے مدارس اسلامیہ میں داخلوں کا سلسلہ شروع

محمد زاہد امینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 2, 2023
0 0
A A
میوات کے مدارس اسلامیہ میں داخلوں کا سلسلہ شروع
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،  سرزمین میوات میں واقع سینکڑوں دینی و اسلامی اداروں میں ماہ رمضان المبارک و عیدالفطر کی طویل تعطیلات کے بعد قدیم و جدید طلباء کے نئے تعلیمی سیشن 2023-24 کے داخلوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے یا پھر آئندہ ہفتہ شروع ہونے جارہا ہے۔ جو آئندہ تقریبا ایک ہفتہ یا اس سے کچھ زیادہ وقت تک چلے گا۔یہ اطلاع بذریعہ فون علاقہ کے مختلف مقامات میں واقع دینی و اسلامی مدارس کے مہتمم حضرات ، ناظم تعلیمات و مدرسہ کے سینئر اساتذہ کرام نے نمائندہ کو دی۔ ملت اسلامیہ کے نونہالان کا قافلہ اپنی آنکھوں میں مستقبل کا سنہراخواب سجائے مدارس دینیہ کی طرف رواں دواں ہے۔میوات کے مدارس میں خطہ میوات کے علاوہ صوبہ ہریانہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کی ایک بڑی تعداد حفظ کلام اللہ شریف، تجوید اور عربی وفارسی کی تعلیم کے لیے جوق درجوق داخلہ کے لیے پہنچ رہی ہے۔ علاقہ کی قدیمی تعلیمی درسگاہ جامعہ معین الاسلام نوح میں طلباء کے قدیم و جدید داخلے 5مئی سے 13 مئی تک ہوں گے۔ معروف تعلیمی ادارے دارالعلوم محمدیہ میل کھیڑلا میں قدیم طلباء کے داخلہ 6,7 و8 مئی کو جبکہ جدید طلباء کے داخلہ 9,10و11 مئی کو۔ مدرسہ ابی بن کعبؓ گھاسیڑہ میں قدیم طلباء کے 2,3,و 4 مئی کو جبکہ جدید کے داخلہ 5و6 مئی کو ہوں گے۔ جامعہ معدن العلوم جھمرواٹ میں قدیم طلباء کے داخلے 6,7و8 کو جبکہ نئے داخلہ کے لیے 10 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ مدرسہ الیاسیہ اشاعت العلوم کھرکھڑی میں نئے داخلے یکم مئی سے 11 مئی تک ، مدرسہ اشرف العلوم الورمیں 3 سے 16 مئی تک ، معیاری درسگاہ مدرسہ اشرف العلوم دھوج میں داخلے 9و10کو، دارالعلوم مہتابیہ نگینہ میں 3,4 و5 کو ، جامعہ ریاض العلوم دہانہ میں 5 سے 8 مئی تک، مدرسہ اسلامیہ عربیہ حیات العلوم جھترپور میں داخلے 14 تک، مدرسہ حافظ الاسلام جامع مسجد فروزپورجھرکہ میں داخلے 2 مئی سے، جامعہ عربیہ فیض سبحانیہ فروزپورنمک میں نئے داخلے یکم مئی سے 5 مئی تک، علاوہ ازیں مدرسہ نازیہ قاسم العلوم نوح، دارالعلوم میوات نوح،مدرسہ کاشف العلوم کاما ، دارالعلوم رسولیہ نگر،مدرسہ فیض العلوم مالب،مدرسہ حسینیہ فیض عام ہتھین، دارالعلوم عبدیہ ہتھین،دارالعلوم زکریا ساکرس وغیر میں بھی نئے تعلیمی سیشن 2023-24 کے داخلہ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist