• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، آج انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی ، انڈین مسلم انٹیلیکچوئل فارم کے ذریعہ مشترکہ طور پر دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا ہوٹل ریور ویو جامعہ نگر میں کیا گیا ۔ جس میں میڈیا،اکیڈمیا اور غیر سماجی اور مذہبی تنظیموں سے جڑے ہوئے مشہور شخصیتوں نے پروگرام میں شرکت کی ۔ ریسرچ اسٹڈی رپورٹ نے مسلمانوں کے روزگار ، تعلیم ، صحت اور رہن سہن کے حالات کا تفصیلی تجزیہ کیا ہے اس کے ساتھ دہلی گورنمنٹ کے اقلیتوں سے متعلق بجٹ اور ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ بھی لیا ہے ۔ رپورٹ نے اپنے تجزیہ میں پایا کہ ایس سی ایس ٹی ، او بی سی اور اقلیتوں کے بہبود کے محکمہ کا بجٹ مجموعی بجٹ میں ٠.۵ فیصد ہے۔ تعلیم سے متعلق اسکیمیں جیسے فیس کی ادائیگی،اسٹیشنری کی خریداری ، میرٹ کم مینس اسکالرشپ ،پری میٹرک اسکالرشپ ،پوسٹ میٹرک اسکالرشپ زمینی سطح پر مناسب ڈھنگ سے کام نہیں کر رہی ہیں جس سے زیادہ تر طالب علم اس کا فائدہ نہیں اٹھا پا رہے ہیں ۔ دہلی حکومت کے تحت خود مختار ادارہ جیسے اقلیتی کمیشن ،دہلی وقف بورڈ، این ایم ڈی ایف سی اور اردو اکیڈمی نے اقلیتوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں کافی پیچھے ہیں ۔تعلیم کے میدان میں بھی اسٹڈی رپورٹ نے یہ پایا کہ مسلمانوں میں خواندگی کی شرح دہلی صوبہ اور قومی سطح کی شرح سے کم ہے ساتھ ہی مسلم علاقوں میں ضرورت کے حساب سے تعلیمی اداروں کی کافی کمی ہے ۔ صحت اور غزائیت کے میدان میں بھی مسلمانوں سے متعلق ترقی کا اشاریہ دوسرے سماجی طبقوں سے کم ہے ۔
روزگار کے میدان میں یہ پایا گیا کہ سرکاری نوکریوں میں مسلمانوں کی نمائندگی ٤ فیصد سے کم ہے اور زیادہ تر مسلمان غیر منظم سیکٹر میں کام کر رہے ہیں ۔ جہاں پر سماجی تحفظ سے متعلق سہولتوں کا فقدان ہے ۔ اسی طرح سے رہن سہن کے حالات بھی اچھے نہیں ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ۳۰-۳۵ فیصد مسلم آبادی کو پائپ کے ذریعہ پینے کا پانی مہیا نہیں کرایا جا رہا ہے ۔ ریسرچ رپورٹ نے یہ بھی بتانے کی کوشش کی ہے کہ اسمبلی ، میونسپل کارپوریشن اور فیصلہ ساز اداروں میں مسلمانوں کی شمولیت انکے آبادی کے تناسب سے بہت ہی کم ہے ۔ مثال کے طور پر دہلی میں مسلمانوں کی آبادی ۱۵ فیصد کے آس پاس ہے جبکہ ان اداروں مسلمانوں کی شمولیت ۵ فیصد سے بھی کم ہے ۔ رپورٹ تیار کرنے والی ٹیم میں ڈاکٹر اے آر اغوان، ڈاکٹر جاوید عالم خان ، ڈاکٹر خالد خان ، ڈاکٹر وسیم اکرم ، ڈاکٹر سہراب انصاری اور کلیم الحفیظ شامل ہیں ۔ رپورٹ کے اجرا کے تقریب میں جن مشہور شخصیات نے شرکت کی ہے وہ ہیں آشوتوش ، ارمیلیش، قمر آغا، یوسف انصاری ، ڈاکٹر ایم ایچ غزالی ، مجتبیٰ فاروق ، سلیم انجینئر ، ڈاکٹر قاسم رسول الیاس اور ابرار احمد ۔ پروگرام کے نظامت کی فرائض محمد احمد نے انجام دیا اور پروفیسر خواجہ ایم شاہد نے پروگرام کی صدارت کی۔ اس پروگرام میں مختلف میدان سے جڑے ہوئے لگ بھگ ۱۰۰ افراد نے شرکت کی

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist