• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سہارنپور میں اکھلیش یادو کی سیکوریٹی میں چوک

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
سہارنپور میں اکھلیش یادو کی سیکوریٹی میں چوک
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،  آج سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سہارنپور پہنچ کر میئر امیدوار نور حسن ملک کو لئے روڈ شوکیا۔ انہوں نے رانگڑوں کے پل سے ٹرک پر سوار ہو کر عوامی رابطہ کیا۔ اکھلیش کا روڈ شو قطب شیر سے گول کوٹھی پر آکر ختم ہوا۔روڈ شو کے دوران اکھلیش یادو کی سیکورٹی میں چوک یکھنے کو ملی ،جہاں ایک نوجوان اس گاڑی پر چڑھ گیا جس پر اکھلیش یادو سوار تھے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے نوجوان کو تین بار نیچے دھکیلا، تھوڑی دیر بعد اکھلیش کا روڈ شو رائے والا سے ہوتا ہواضیا گارڈن پہنچا، جہاں اکھلیش یادو نے پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس میں اکھلیش یادو نے کہا بی جے پی نفرت کی سیاست کرتی ہے۔ بے قصور لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے۔ یوپی میں امن و امان کی صورتحال بگڑ چکی ہے۔ مجرموں نے قانون کا خوف کھو دیا ہے۔ انہوں نے کہا میں ایک دن پہلے گورکھپور سے ہو کر آئے تھے، وہاں ایک عورت کی عصمت دری ہوئی، کیا اس عورت کو کبھی انصاف ملے گا؟۔اکھلیش نے کہا، ‘‘اسمارٹ سٹی صرف کاغذوں پر ہے۔ حقیقت میں یہاں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اسمارٹ سٹیز کے نام پر اربوں روپے خرچ کئے گئے لیکن شہروں میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔ بی جے پی حکومت ترقی کے نام پر صرف جھوٹے دعوے کرتی ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات نہیں مل رہیں۔ ان کے پاس ہر چیز کا واحد جواب پستول ہے۔اکھلیش یادو نے کہا بی جے پی والوں کی باتوں پر کون یقین کرے گا؟ پتہ نہیں وہ آج اپنی جی ڈی پی کہاں دکھا رہے ہیں۔ ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت کو حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ کیا حکومت بتائے گی کہ جی ڈی پی میں ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت میں سہارنپور کا بھی کوئی حصہ ہے؟۔اکھلیش نے کہا، "مجھے خوشی ہے کہ سہارنپور کے کاریگر، مزدور اور تاجر اپنی محنت اور سمجھ بوجھ سے اپنے کاروبار کو زندہ رکھ کر نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا میں اپنی پہچان بنا رہے ہیں،لیکن اس حکومت نے انہیں کوئی سہولت نہیںدی۔بھیم آرمی کے بانی اور آزاد سماج پارٹی کے قومی صدر چندر شیکھر نے کہا، میں سہارنپور کا رہنے والا ہوں، آج جس سڑک سے یہاں آیا ہوں اس کی حالت بہت خراب ہے۔ یہاں ترقی کے نام پر کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ اگر کوئی کوئی حکومت سے سوال کرتا ہے تو یا تو اسے جیل بھیج دیا جاتا ہے یا اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں افسران اور ملازمین خود رشوت لیتے ہوئے پکڑے جا رہے ہیں۔ ملک اور ریاست میں قانونی نظم و نسق کی حالت بہت خراب ہے۔ اسے بچانا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اتحاد کے امیدوار کو جتوایا جائے۔ جس کے لیے ہم مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں، آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔لاء اینڈ آرڈر پر حکومت کو گھیرتے ہوئے چندر شیکھر نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں لوگ کچھ نہیں بول سکتے۔ کیونکہ لوگوں کے ہونٹ سلے ہوئے ہیں۔ کاغذ اور قلم فروخت ہوچکے ۔ قلم کی نوک اور زبان پر حکومت نے پہرہ لگا دیا گیا ہے۔ کوئی بولے گا تو گولی مار دی جائے گی۔انہوںنے الیکشن میں سمجھداری کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist