• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہر سال پانچ گیس سلنڈرمفت دئے جائیں گے: ایم ایل اے بنڈپاقاسم پور

افسر علی نعیمی ندوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
ہر سال پانچ گیس سلنڈرمفت دئے جائیں گے: ایم ایل اے بنڈپاقاسم پور
Share on FacebookShare on Twitter

بیدر ،  جے ڈی ایس حکومت کے اقتدار میں آتے ہی ہم خواتین کی سیلف ہیلپ سوسائٹیوں کے قرض معاف کر دیں گے۔ اس کے علاوہ، ہم ہر گھر کو سالانہ پانچ گیس سلنڈر مفت دیں گے۔ سابق وزیر، جے ڈی ایس لیجسلیچر پارٹی کے ڈپٹی لیڈر، جے ڈی ایس کور کمیٹی کے صدر، بیدر جنوب اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے اور جے ڈی ایس امیدوار بنڈپا قاسم پور نے مذکورہ بات بتاتے ہوئے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ جے ڈی ایس پارٹی کو ووٹ دیں۔ انہوں نے آگے کہا ’’ہم غریبوں، کسانوں اور مزدوروں کے لیے بہت سے منصوبے نافذ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے منشور میں ان کے بارے میں آگاہ کردیاہے۔ہم نے اس جماعت کی مخالفت کے باوجود کسانوں کے قرضے معاف کیے جنہوں نے مخلوط حکومت کے دوران ہمارے ساتھ ہاتھ ملایا تھا۔ اس کے علاوہ ہم نے زرعی شعبے کو مزید گرانٹ دی ہیں۔ ہم نے کسانوں کے فائدے کے لیے کئی اسکیمیں نافذ کی ہیں۔ اس بار اقتدار میں آتے ہی ہم کسانوں کے بورویلوں کو 24/7 مسلسل بجلی فراہم کریں گے۔ شادی کرنے والی کسانوں کی لڑکیوں کو دو لاکھ روپے مراعات دیں گے۔ اس کے علاوہ ہم کسانوں کو زرعی اخراجات کے لیے دس ہزار روپے فی ایکڑ سالانہ سبسیڈی دیں گے۔ مختلف تنخواہوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ایم ایل اے بنڈپا قاسم پور نے ان تمام سے جے ڈی ایس پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔۔ایم ایل اے بنڈپا نے پیر کی شام سری گرو گنگادھربھکا پربھو مندر، گرو دتیشور مندر، کرکنلی کے ملپا مہاراجہ مٹھ کا دورہ کیا اور انتخابی مہم چلائی۔ مہم کے دوران، انہوں نے کرکنلی، اُدمنلی، کرپاکپلی، پولاکپلی، بیمل کھیڑ، بھنگور، مارکنڈ سمیت مختلف دیہاتوں میں مندروں، درگاہوں اور گرجا گھروں کا دورہ کیا۔ عبادت کی اور مہاتما کے مجسموں اور تصاویر پر پھول چڑھائے۔ راج کمار بیرنلی جو بیمل کھیڑ میں بی جے پی پارٹی کے لیڈر تھے،وہ اور ان کی ٹیم اور گاؤں کے مختلف لیڈر جے ڈی ایس پارٹی میں شامل ہوئے۔ ایم ایل اے نے جے ڈی ایس کی شال پہنا کر پارٹی میںان کا خیرمقدم کیا ۔دریں اثناء ایم ایل اے بنڈپا قاسم پور نے مارکنڈ گاؤں میں نئے شروع ہونے والے جے ڈی ایس دفتر کا افتتاح کیا۔ بیمل کھیڑ کے جے ڈی ایس لیڈر جو بیمار تھے، ہنمنت راؤ کے گھر گئے اور ان کی مزاج پرسی کی۔ پوری مہم کے دوران پارٹی لیڈروں اور کارکنوں نے باجا بجاکر اور پٹاخے چھوڑ کر ایم ایل اے کا استقبال کیا۔اس بات کی اطلاع ایم ایل اے بنڈپاقاسم پور کے میڈیا کوآرڈی نیٹر آیینا نے دی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist