• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لدھیانہ کے شاہی امام نے حسن احمد سے مسلم رائے دہندگان کے سلسلے میں کی بات چیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2023
0 0
A A
لدھیانہ کے شاہی امام نے حسن احمد سے مسلم رائے دہندگان کے سلسلے میں کی بات چیت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  گزشتہ ایک ہفتہ سے مصطفی آباد کانگریس لیڈران کا وفد سابق رکن اسمبلی حسن احمد کی قیادت میں جالندھر (پنجاب)کے پارلیمانی حلقہ سے ضمنی الیکشن میں کانگریس امید وار کی انتخابی مہم میں شامل ہواتھا اور تبھی سے مسلم رائے دھندگان اور ائمہ مساجد سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجہ میںجالندھر کے تقریبا 80ہزار مسلمانوں کا رجحان کانگریس امید وار کی حمایت میں ہوتا جارہا ہے ۔اسی تعلق سے کانگریس وفد نے لدھیانہ کی جامع مسجد کے شاہی امام و خطیب مولانا قاری محمد عثمان لدھیانوی سے بھی ملاقات کرکے ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ حسن احمد کی قیادت میں شامل مقامی ائمہ مساجد مولانا انتظار احمد، قاری محمد اطہرآزاد رحیمی وجالندر علاقہ کے بیشتر ائمہ مساجداور مدارس اسلامیہ کے ذمہ دار کے علاوہ دہلی پردیش کانگیس کمیٹی کے نائب صدر علی مہدی ،مصطفی آباد کونسلر سبیلہ بیگم کے شوہر حاجی محمد خوشنود، برج پوری کونسلر نازیہ جاویدکے شوہر جاوید چودھری ، شیو وہار کانگر یس بلاک صدر اشوک بھگیل، نہرو وہار کانگریس بلاک صدر علیم انصاری، مدرسہ مدینتہ العلوم مصطفی آبادکے بانی و مہتم قاری محمد ارشاد قاسمی ، قاری احرار احمدجوہر قاسمی اور قاری محمد ایوب وغیرہ شامل تھے۔وفد کے قائد حسن احمد نے نمائندہ راشٹریہ سہار اسے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے بتایا کہ شاہی امام و خطیب مولانا قاری محمد عثمان لدھیانوی نے کسی بھی جماعت کی حمایت و مخالفت سے اجتناب رکھتے ہوئے ملک کی سالمیت و بقا ،ہندومسلم اتحاد ، بھائی چارہ ، یکجہتی ، امن و امان اور ملک کی ترقی و ملک دشمن سے تحفظ کی دعا کی۔حسن احمد نے بتایا کہ دورا ن ملاقات شاہی امام و خطیب کو بتایا گیا ہے کہ کانگریس ہی واحد ایسی جماعت ہے جو سبھی طبقات کو ساتھ لیکرحکومت کرنے کا تجربہ رکھتی ہے اور کانگریس کے اقتدار میں سبھی مذاہب کے لوگ پرامن فضا میں خوشحالی کی زندگی گزارتے تھے لیکن غیر کانگریسی اقتدار میں ملک بدامنی کا شکار ہونے سے سبھی طبقات کی حالت ناگفتہ بہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ کانگریس قائد راہل گاندھی نے کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت جوڑوں یاترہ نکال کر اس پیغام کو عام کیا ہے کہ تمام مذاہب کے لوگ صدیوں سے ایک ساتھ رہتے آئے ہیں اور مستقبل میں بھی ایک ساتھ رہیں گے اورہماری یکجہتی و اتحاد کسی بھی قیمت پر ملک کو ٹوٹنے نہیں دے گی۔انہوں نے شاہی امام وخطیب سے یہ بھی کہا کہ حضرت آپ اور آپ کا اسلاف ملک کا وفادرا ہے کیونکہ آپ کے اسلاف نے ملک کی آزادی میں قربانیاں دی تھیں اور تقسیم کے بعدبھی ا پنے ملک ہندوستان میں ہی رہنے کو ترجیح دے کر اپنے ملک سے پیار محبت اور وفاداری کا ثبوت دیا تھا جس کے مد نظر ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ملک کو نامساعد حالات سے نکالنے میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے تاکہ ہمارا ملک دنیا کے طاقتور ممالک میں شامل ہو اور کارو باری زندگی مزید بہتر سے بہتر ہونے پرسبھی طبقات خوشحالی کی زندگی گزارنے لگیں۔شاہی امام وخطیب نے حسن احمد کے جذبات کی بھی ستائش کرتے ہوئے ملک کے حق میں مزید دعا کرنے اور کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔
اور تحائف کے طور پر کتابیں پیش کی ہیں۔ واضح ہوکہ راہل گاندھی دورہ کے دوران ایم پی سنتوک چودھری کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا جن کی اہلیہ کرم جیت کور چودھری کوجالندھرکے ضمنی الیکشن میں کانگریس نے اپنا امید واربنایا ہے جنہیں سبھی طبقات کی حمایت ملنے سے کانگریس امید وار اپنی جیت کا پرچم لہرا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist