• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آپسی رنجش میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قتل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 6, 2023
0 0
A A
آپسی رنجش میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

مورینا: مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کے لیپا گاؤں میں آج پرانی دشمنی کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور تین سے چار دیگر زخمی ہو گئے ۔پولس ذرائع نے ابتدائی اطلاع کے حوالے سے بتایا کہ سیہونیا تھانہ علاقہ کے تحت لیپا گاؤں میں پرانی دشمنی کی وجہ سے لاٹھیوں اور ہتھیاروں سے لیس کچھ لوگوں نے دوسری جانب کے لوگوں پر حملہ کیا۔ اس دوران دونوں طرف سے ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ تصادم میں دو خواتین سمیت پانچ افراد گولی لگنے سے انتقال کر گئے ۔ تین سے چار دیگر افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ جھڑپ کی اطلاع ملتے ہی پولس کے اعلیٰ حکام فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے ۔ ایک اور گاؤں لیپا گاؤں کے قریب واقع ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا تعلق کبھی چمبل کی گھاٹیوں کے بدنام ڈاکو لیڈر کے گاؤں سے تھا۔ دونوں فریقوں میں زمین کا پرانا تنازعہ تھا اور اس معاملے میں ماضی میں کم از کم تین قتل ہو چکے ہیں۔ آج جس گروپ پر حملہ ہوا وہ ان ہلاکتوں کی ملزم ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    امریکی سفیر کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پرعرب اور اسلامی دنیا کا شدید احتجاج

    امریکی سفیر کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پرعرب اور اسلامی دنیا کا شدید احتجاج

    فروری 23, 2026
    فیفا کی غزہ کے لیے حمایت بین الاقوامی فیڈریشن سے ہم آہنگی میں ہے: آئی او سی

    فیفا کی غزہ کے لیے حمایت بین الاقوامی فیڈریشن سے ہم آہنگی میں ہے: آئی او سی

    فروری 23, 2026
    حزب اللہ میزائل قوت کی بحالی میں مصروف ہے: اسرائیلی سکیورٹی خدشات

    حزب اللہ میزائل قوت کی بحالی میں مصروف ہے: اسرائیلی سکیورٹی خدشات

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    امریکی سفیر کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پرعرب اور اسلامی دنیا کا شدید احتجاج

    امریکی سفیر کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پرعرب اور اسلامی دنیا کا شدید احتجاج

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist