• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لیبیا میں گینگ ریپ کا شکار خاتون کی چیخوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2023
0 0
A A
لیبیا میں گینگ ریپ کا شکار خاتون کی چیخوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

طرابلس،  لیبیا میں ایک گینگ ریپ کا شکارخاتون کی چیخوں نے پورے ملک میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے نے عوامی حلقوں کی طرف سے ا س گھناؤنے جرم کی فوری اور موثر تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ایک مسلح ملیشیا کے ہیڈکوارٹر کے اندر لیبیا کی ایک خاتون کی عصمت دری کی پچھلے گھنٹوں کے دوران پھیلنے والی ویڈیو نیخاتون کی چیخیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ وہ چیخ چیخ کرفریاد کرتی ہے اور مقدس ہستیوں کے واسطے دے کراپنی عزت بچانے کی کوشش کررہی ہے۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تحقیقات اور مجرموں کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھی جانے والی خاتون ریپ کرنے والے مجرم کو خدا اور رسول کے واسطے ڈال رہی ہے جب کہ ریپ کرنے والا شخص اسے کوڑے مارنے کے ساتھ غلیظ گالیاں بک رہا ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو نشر کرنے والوں نے بتایا کہ یہ واقعہ مغربی لیبیا کے شہر زاویہ میں مسلح ملیشیا کے ہیڈ کوارٹر کے اندر پیش آیا۔اس لڑکی کو اغوا کیا گیا تھا جہاں اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ اس کے بعد اس نے فیس بک پر ایک تبصرہ پوسٹ کیا، جس میں اس نے مسلح عناصر میں سے ایک پر تنقید کی۔حکام کی جانب سے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہونیوالی اس ویڈیو پرصارفین کی طرف سے شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ خاتون کی عزت کے ساتھ کھیلنے والے درندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے۔کارکن ام اسامہ نے فیس بک پر لکھا، "کاش میں نے یہ ویڈیو نہ دیکھی ہوتی۔ ہمیں جو کچھ ہوا اس پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ تمام سیکیورٹی سروسز کو ایسے مجرموں کا تعاقب کرنا چاہیے جو ریاست کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist