• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آل محمد اقبال ڈپٹی میئرایم سی ڈی اور چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی کے رام لیلا میدان میں حج کیمپ کا معائنہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2023
0 0
A A
آل محمد اقبال ڈپٹی میئرایم سی ڈی اور چیئرپرسن کوثر جہاں  نے دہلی کے رام لیلا میدان میں حج کیمپ کا معائنہ کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  حج آپریشن 2023کے متعلق مختلف امور کی انجام دہی کو یقینی بنانے کے لیے ایم سی ڈی کے ڈپٹی میئر آل محمد اقبال نے ایم سی ڈی کے مختلف محکموں کے افسران اور کارکنان کے ساتھ رام لیلا میدان کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں، ممبران نازیہ دانش (کونسلر)، محمد سعد، ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عاری اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی نے ڈپٹی میئر آل محمد اقبال کو رام لیلا میدان میں آئندہ12روز بعد لگنے والے حج کیمپ کے لیے ایم سی ڈی کی جانب سے مہیا کی جانے والی مختلف سہولیات کی فراہمی پر توجہ دلائی تاکہ 21؍مئی2023 سے شروع ہونے والی حج پروازوں کیلئے دہلی اور دیگر 6ریاستوں سے حج ٹرانزٹ کیمپ میں آنے والے عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ ڈپٹی میئر نے ایم سی ڈی کے متعلقہ محکموں کے افسران اور کارکنان کو خصوصی ہدایت دیتے ہوئے حج کمیٹی کی تجویز کے مطابق تمام تر مطلوبہ ضروریات اور سہولیات بروقت مہیا کرانے کی ہدایات جاری کیں۔دوسری جانب دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج بیت اللہ2023کے لیے ریاست دہلی کے منتخب عازمین کو حج سے متعلق ارکان و مسائل اور مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں دوران قیام پیش آنے والے مختلف معاملات سے متعلق گذشتہ یکم مئی سے جاری حج تربیتی پروگرام کے آج آخری دن ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی سفیر(کلچرل کاوٗنسلر) ڈاکٹر فریدالدین فرید عصر نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر حج منزل کا دورہ کیا اور عازمین حج کو اپنی اور حکومت اسلامی جمہوریہ ہند کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ہند کے ثقافتی سفیر نے حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں اورایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی سے دہلی کے عازمین حج سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا اور حج کمیٹی کی جانب سے آئندہ ماہ اگست ؍ستمبر میں منعقد ہونے والے حج سمینارمیں ایران کلچرل ہاوٗس کی شراکت پر اپنی رضامندی کا اظہار کیا۔ واضح ہو کہ آج ہی حج آپریشن سے متعلق انتظامات کے لیے حکومت دہلی کے متعلقہ محکموں اور دیگر ایجنسیوں کی میٹنگ بھی پرنسپل سکریٹری کی صدارت میں بلائی گئی ہے۔ اس میٹنگ میں شامل ہونے والے محکموں میں اہم محکمے، ریوینیو، ڈیوسیب، ایم سی ڈی، محکمہ صحت،دہلی پولس، دہلی ٹریفک، دہلی جل بورڈاور دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی متعلقہ ایجنسیاں ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہارشریف کا نالندہ کالج”ون نیشن ون سبسکرپشن”اسکیم کو نافذ کرنے والا ضلع کا پہلا ادارہ بن گیا

    بہارشریف کا نالندہ کالج”ون نیشن ون سبسکرپشن”اسکیم کو نافذ کرنے والا ضلع کا پہلا ادارہ بن گیا

    مارچ 27, 2026
    اسلامی ثقافت کی حفاظت اور جدید دور کے چیلنجز

    اسلامی ثقافت کی حفاظت اور جدید دور کے چیلنجز

    مارچ 27, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    بہارشریف کا نالندہ کالج”ون نیشن ون سبسکرپشن”اسکیم کو نافذ کرنے والا ضلع کا پہلا ادارہ بن گیا

    بہارشریف کا نالندہ کالج”ون نیشن ون سبسکرپشن”اسکیم کو نافذ کرنے والا ضلع کا پہلا ادارہ بن گیا

    مارچ 27, 2026
    اسلامی ثقافت کی حفاظت اور جدید دور کے چیلنجز

    اسلامی ثقافت کی حفاظت اور جدید دور کے چیلنجز

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist