• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جماعت اسلامی کیس کے سلسلے میں کریک ڈائون جاری

بڈگام اور بارہمولہ میں 11مقامات پر چھاپے اور تلاشیاں ، کچھ اہم دستاویزات اور ڈیجٹل آلات بھی ضبط

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2023
0 0
A A
جماعت اسلامی کیس کے سلسلے میں کریک ڈائون جاری
Share on FacebookShare on Twitter

عاشق حسین
سر ینگر، جماعت اسلامی کیس کے سلسلے میں کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے وسطی ضلع بڈگام اور بارہمولہ میں 11مقامات پر چھاپے ڈالیں جس دوران انہوں نے وہاں تلاشیاں لی ۔ تلاشیوں کے دوران کچھ اہم دستاویزات اور ڈیجٹل آلات بھی ضبط کر لیں گئے ۔تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندی میں ملوث افراد کے خلاف قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے کریک ڈائون جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو مزید 11مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی ۔ اس ضمن میں قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے جمعرات کو جماعت اسلامی (جے آئی) کے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس میں کشمیر کے بڈگام اور بارہمولہ اضلاع میں متعدد مقامات کی تلاشی لی۔ترجمان کے مطابق این آئی اے میں پہلے سے درج جماعت اسلامی کے خلاف کیس کے سلسلے میں کل 11 مقامات پر چھاپے ڈالیں گئے جس دوران وہاں تلاشیاں بھی لی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کیکے اراکین اور ہمدردوں کے احاطے میں کی جانے والی تلاشیوں نے ایجنسی کو کئی ڈیجیٹل آلات اور مجرمانہ مواد کی بازیابی کی طرف لے جایا۔اسی دوران معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ہنجورہ بڈگام گاؤں میں این آئی اے نے بلال احمد میر ولد غلام حسن میر کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ایجنسی کی جانب سے واگام میں خضر محمد نجار ولد غلام محمد نجار کے گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔نمتہل بڈگام میں ایک رہائشی مکان جس کا تعلق محمد اشرف وانی ولد مرحوم غلام قادر وانی ہے کی این آئی اے کی طرف سے تلاشی لی جا رہی ہے۔اسی طرح این آئی اے نے محمد یوسف ملک ولد عبدالغفار ملک ساکن دہرمونہ سوبگ کے گھر اور ضلع کے جولا پورہ کے رہنے والے محمد شفیع ڈار ولد غلام محمد کے گھر کی تلاشی لی۔این آئی اے کی ایک اور ٹیم نے ضلع بڈگام کے فالچل گاؤں کے رہنے والے غلام مصطفی گنائی ولد مرحوم غلام حسن گنائی کے رہائشی مکان کی تلاشی لی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist