• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بازار کا رخ کرنے والے لوگ ایسا محسوس کریں گے جیسے وہ ممبئی یا دہلی میں خریداری کر رہےہیں : منوج سنہا

بلال بزاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2023
0 0
A A
بازار کا رخ کرنے والے لوگ ایسا محسوس کریں گے جیسے وہ ممبئی یا دہلی میں خریداری کر رہےہیں : منوج سنہا
Share on FacebookShare on Twitter

سر ینگر،  سرینگر کے بازار جلد ہی میٹرو شہروں کے بازار جیسے ہوجائیں گے کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے تحت لالچوک میں جلد ہی مزید نئے بازار آنے والے ہیں اور لوگ ایسا محسوس کریں گے جیسے وہ ممبئی یا دہلی میں خریداری کر رہے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت پولو ویو مارکیٹ کی تزئین و آرائش کے بعد اس کا افتتاح کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ لال چوک اور پرانے سرینگر کے بازار دہلی، چندی گڑھ اور دیگر شہروں کی طرح نظر آئیں گے اور سرینگر ہوتے ہوئے لوگ محسوس کریں گے کہ وہ ممبئی یا دہلی میں ہیں۔انہوں نے کہا ’’لال چوک اور پرانے شہر میں جلد ہی نئی مارکیٹیں لگیں گی۔ ان بازاروں میں جانے والے لوگوں کو ایسا محسوس ہوگا جیسے وہ دہلی، چندی گڑھ یا ممبئی میں ہوں۔ آنے والے دنوں میں، مزید نئی مارکیٹیں ہوں گی‘‘۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا ’’سرینگر کے بازار ممبئی اور دہلی کی طرح نظر آئیں گے۔ لوگ خریداری کرتے وقت ایسا محسوس کریں گے جیسے وہ دہلی یا ممبئی میں ہوں۔ انہوں نے کہا’’پولو ویو مارکیٹ کو اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت حال ہی میں مکمل کیا گیا تھا اور دکانداروں نے مارکیٹ کا چہرہ بدلنے پر جموں و کشمیر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا تھا۔اس دوران لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے آبی گزر کے مندر کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ایم سی کے میئر جنید عظیم متو، ایس ایم سی کمشنر اطہر امیر خان اور انتظامیہ کے دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے کو کہا کہ سرینگر کے بازار جلد ہی میٹرو شہروں کی طرح ہوں گے۔لیفٹنٹ گورنر سنہا نے کہا کہ جہاں بھی بنیادی ڈھانچے کے منصوبے شروع کیے جاتے ہیں وہاں مقامی لوگوں کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن تاجروں نے حکام کے ساتھ تعاون کیا۔ ‘میں تعاون کرنے والے تاجروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس سے یہاں کاروبار بڑھے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist