• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سماجی کام کرنے کے اعتراف میں ڈاکٹر فہیم بیگ کو اعزاز سے نوازا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2023
0 0
A A
سماجی کام کرنے کے اعتراف میں ڈاکٹر فہیم بیگ کو اعزاز سے نوازا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، جمنا پار کے معروف سماجی کارکن ڈاکٹر فہیم بیگ کی طرف سے کئے گئے سماجی کاموں کے اعتراف میں شاہدرہ ضلع کی افسر پرانجل پاٹل نے منڈولی میں منعقدہ ’میگا جن جاگرن کیمپ میں مومنٹو اور سرٹیفکیٹ دے کر انہیں اعزاز سے نوازا اور کہا کہ ڈاکٹر بیگ وقتاً فوقتاً انتظامیہ کے ساتھی بن کر عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انتظامیہ ایسے سماجی کارکنوں کو وقتاً فوقتاً اعزاز سے نواز کر حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ ایس ڈی ایم سیما پوری موہن کمار نے اپنے الفاظ میں کہا کہ ڈاکٹر بیگ ضلع میں انتظامیہ کی طرف سے منعقد کئے گئے میگا کیمپوں یا دیگر سرکاری اسکیموں میں عام لوگوں تک پہنچانے میں ہمیشہ فعال کردار ادا کرتے ہیں۔ ایس ڈی ایم شاہدرہ چھتیش کمار مشرا نے بھی ڈاکٹر فہیم بیگ کی طرف سے کئے گئے سماجی کاموں کی تعریف کی۔ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شمع ایجوکیشنل اینڈ پولی ٹیکنک سوسائٹی کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر فہیم بیگ نے کہا کہ یہ ہم جیسے سماجی کارکنوں کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے وقتاً فوقتاً اعزازات سے نوازا جاتا ہے اس سے ہم سب کو حوصلہ ملتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ گذشتہ ۲۷ سالوں سے ہماری تنظیم اورجعفرآباد آر ڈبلیو اے نے اس کام کو بڑی لگن اور ایمانداری سے کرنے کا عہد کررکھا ہے جس میں میں اکیلا نہیں بلکہ بہت سے ساتھی ان سماجی کاموں کو گراؤنڈ تک پہنچانے کا کام کرتے ہیں ۔ میں اپنے تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیوں کہ یہ اعزاز میرا نہیں بلکہ ہم سب کا ہے۔ اس کے علاوہ میں ضلعی افسر، ایس ڈی ایم اور دیگر محکموں کے افسران کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور عہد کرتا ہوں کہ جب تک زندگی ر ہے گی، معاشرے کے غریبوں، مزدوروں اور پسماندہ لوگوں کے لیے اپنی بے لوث خدمات انجام دیتا رہوں گا۔اس موقع پر تنظیم کے قومی صدر مرزا شاہد چنگیزی، سید سلیم ٹونکی، نائب صدر سید شاہد راحت، خزانچی محمد انیس، محمد مہربان، ڈاکٹر آفاق،، سجاد الرحمٰن، ڈاکٹر سید شہنشاہ، اسلم خان، محمد ارشد، شبانہ انجم، نسیم بانو، ڈاکٹر سید احتشام، لیاقت، محمد صابر، سلیم ملک، کاشف انصاری، نفیس الدین، محمد آصف، انیس، ڈاکٹر خورشید، ڈاکٹرکامران وغیرہ نے ڈاکٹر فہیم بیگ کو دئے گئے اعزاز پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ڈاکٹر فہیم بیگ کو مبارکبادپیش کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist