• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

روح افزا کی فتح اور دل افزا کی شکست

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2023
0 0
A A
روح افزا کی فتح اور دل افزا کی شکست
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ہر قسم کے قانونی معاملات کو نمٹانے کا حتمی فورم ہے اور یہاں ہر طرح کے دلچسپ کیس آتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کیس معروف شربت ‘روح افزا’ سے متعلق سامنے آیا۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ‘دل افزا’ نام سے ملتی جلتی شربت کی پیداوار روکنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ درست ہے۔اس دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ان کی میز پر موجود دونوں شربتوں کی بوتلوں کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ ہمدرد فارمیسی 1907 سے روح افزا شربت تیار اور فروخت کر رہی ہے۔ صدر لیبارٹریز نامی کمپنی نے 2020 میں شربت دل افزا سے ملتی جلتی پروڈکٹ فروخت کرنا شروع کر دیا۔ صدر لیبارٹریز نے بتایا کہ 1976 سے دل افزا کے نام سے دوا بنا رہی ہے۔ ایسے میں اسے اسی نام سے شربت بنانے سے نہیں روکا جا سکتا۔دسمبر 2020 میں دہلی ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ’صدر لیبارٹریز‘ کے دعوے کو قبول کرتے ہوئے اسے ’دل افزا‘ کی تیاری اور فروخت کی اجازت دے دی۔ جس کے خلاف ہمدرد نیشنل فاؤنڈیشن نے ہائی کورٹ کے ڈویڑن بنچ میں اپیل کی۔گزشتہ سال دیئے گئے فیصلے میں دہلی ہائی کورٹ کے 2 ججوں کی بنچ نے کہا تھا کہ ہمدرد روح افزا ایک مشہور برانڈ ہے۔ ملتے جلتے نام سے اسی طرح کے پروڈکٹ کو فروخت کرنا ٹریڈ مارک قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ہائی کورٹ کی ڈویڑن بنچ نے صدر لیبارٹریز کو فوری طور پر دل افزا شربت کی تیاری اور فروخت روکنے کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ کی ڈویڑن بنچ کے حکم کے خلاف صدر لیبارٹریز سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پارڈی کی بنچ نے اس معاملہ کی سماعت کی۔ کچھ دیر تک جاری بحث میں دونوں شربت بنانے والی فرموں کے وکلا نے اپنے دعوے کو درست قرار دیا۔ دل افزا کے وکیل نے دونوں شربتوں کی بوتل ججز کے حوالے کر دیں۔ اس پر چیف جسٹس نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ’ہم انہیں لے تو رہے ہیں لیکن واپس نہیں کریں گے!‘اس کے بعد تینوں ججوں نے باری باری دونوں بوتلوں کو دیکھا۔ ججز نے ہائی کورٹ کی ڈویڑن بنچ کا فیصلہ بھی پڑھ کر سنایا۔ آخر میں سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ کی ڈویڑن بنچ کے حکم میں کوئی کوتاہی نہیں ہے، ہم اس معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کھڑگے اور راہل گاندھی بھوپال میں  کانگریس کسان ریلی کی قیادت کریں گے

    کھڑگے اور راہل گاندھی بھوپال میں کانگریس کسان ریلی کی قیادت کریں گے

    فروری 22, 2026
    برازیل بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار:مودی

    برازیل بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار:مودی

    فروری 22, 2026
    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    اے ایم یو ایکو کلب کی جانب سے ”کاربن کانکلیو“ کا انعقاد

    فروری 21, 2026
    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    انسانیت کے کام آنے والوں کو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اجر عظیم سے نوازتے ہیں

    فروری 21, 2026
    کھڑگے اور راہل گاندھی بھوپال میں  کانگریس کسان ریلی کی قیادت کریں گے

    کھڑگے اور راہل گاندھی بھوپال میں کانگریس کسان ریلی کی قیادت کریں گے

    فروری 22, 2026
    برازیل بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار:مودی

    برازیل بھارت کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار:مودی

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist