• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وائس چانسلر نے بجلی تقسیم نظام کی اصلاح و تجدید اور توسیعی کاموں کا جائزہ لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2023
0 0
A A
وائس چانسلر نے بجلی تقسیم نظام کی اصلاح و تجدید اور توسیعی کاموں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر محمد گلریز نے یونیورسٹی کیمپس میںب جلی تقسیم نظام کا معائنہ کیا اور سنٹرل سب اسٹیشن بی اور 33 کے وی سب اسٹیشن (نزد پولی ٹیکنک) میں نو تعمیر شدہ پاور ڈسٹری بیوشن اسٹیشنوں کا افتتاح کیا۔ انھوں نے بجلی شعبہ کے کاموں کی ستائش کی۔ اس موقع پر بجلی شعبہ کے ممبر انچارج پروفیسر محمد ریحان نے بتایا کہ یونیورسٹی کو یوپی پاور کارپوریشن سے ایک ہی جگہ پر 33 کے وی بجلی کی سپلائی ملتی ہے اور اس کے بعد کے نیٹ ورک کا بندوبست یونیورسٹی کا بجلی شعبہ کرتا ہے۔ دو مختلف وولٹیج سطح11 کے وی (ایچ وی) اور 440 وی (ایل وی) پر بجلی کی تقسیم ہوتی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیش نظر، بجلی تقسیم نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاح و اضافہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے حالیہ برسوں میں بجلی سپلائی کے سلسلہ میں کئے گئے اہم کاموں کے بارے میں بتایا جن میں پورے ایچ وی نیٹ ورک کے لیے انڈرگراؤنڈ کیبلنگ اور اضافی کیبلوں کی فراہمی شامل ہے۔ ایل وی نیٹ ورک کے لئے بھی زیرزمین کیبل بچھانے کا کام کیا جارہا ہے ، جس میں مولانا آزاد لائبریری، کینیڈی ہال، اسٹریچی ہال اور ایس ایس نارتھ اور میڈیکل کالونی وغیرہ کے آس پاس کے علاقوں سے متعلق کام مکمل ہوچکا ہے ، جب کہ عبداللہ ہال، ویمنس کالج، آئی جی ہال، طبیہ کالج اور احمدی اسکول میں ہونے والی بجلی سپلائی سے متعلق زیر زمین کیبل بچھانے کا کام علی گڑھ اسمارٹ سٹی لمیٹیڈ کے تعاون سے جاری ہے۔پروفیسر ریحان نے مزید بتایا کہ ٹراما سنٹر کو بجلی سپلائی کے لیے ایک نیا علاحدہ فیڈر لگا دیا گیا ہے اور ٹراما سنٹر کے اہم حصوں میں بجلی سپلائی کے لیے اضافی کیبلنگ بھی کی گئی ہے۔اس کے ساتھ ہی اسکاڈا پر مبنی ایک نیا سنٹرل سب اسٹیشن فزکس شعبہ کے قریب قائم کیا گیا ہے۔ سب اسٹیشن کا پرانا سیٹ اپ 1969 میں لگا تھا۔بیک اپ سپلائی بڑھانے کے لیے ایڈمنسٹریٹو بلاک کے لئے 320 کے وی اے جنریٹرز لگائے گئے ہیں اور لائبریری، کینیڈی ہال، متعدد شعبہ جات اور اہم علاقوں کے لیے سب اسٹیشن بی موجود ہے۔ ان کے علاوہ علامہ اقبال ہال ، بھمولا کالونی سمیت متعدد رہائشی کوارٹرز کے داخلی تقسیم نظام کی اصلاح، ایڈمنسٹریٹیوبلاک میں سپلائی نظام ، اور اقامتی ہالوںکے ڈسٹری بیوشن پینلز کی اصلاح کا کام مکمل ہوچکا ہے۔ 33 کے وی سب اسٹیشن کی جدیدکاری کا عمل جاری ہے جس سے کیمپس میں بجلی سپلائی کا نیٹ ورک بہتر ہوگا۔ پروفیسر ریحان نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے مسلسل تعاون و حوصلہ افزائی اور عملے کی انتھک کاوشوں سے یہ اہم ترقیاتی کام انجام پذیر ہوئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist