• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ممبئی میں جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس منتظمہ کے لیے درجنوں عہدیدار اور اراکین روانہ

رضوان سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2023
0 0
A A
ممبئی میں جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس منتظمہ کے لیے درجنوں عہدیدار اور اراکین روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،  جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کے درجنوں ارکان ممبئی میں منعقدہ دو روزہ اجلاس مجلس منتظمہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ معلومات کے مطابق ضلع بھر میں مرکزی جمعیۃ علماء ہند کے ارکان ہیں۔ روانگی سے قبل ضلع جنرل سکریٹری مولانا مکرم علی قاسمی اور ضلعی میڈیا انچارج مولانا آصف قریشی بڈھانوی نے مشترکہ طور پر اجلاس کے حوالے سے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس عام تاریخی ہونے جا رہا ہے، جس میں لاکھوں افراد اور تمام مرکزی اراکین شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس20-21 مئی کو جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی صدارت میں منعقد ہورہاہے۔ مولانا مکرم اور محمد آصف قریشی بڈھانوی نے بتایا کہ اجلاس میں ملک کی تمام ریاستوں سے انتظامی کمیٹی کے ارکان شرکت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور یکساں سول کوڈ، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، ملک میں ہجومی تشددکے واقعات کی روک تھام اور دہشت گردی کے جھوٹے الزامات میں گرفتار افراد کی رہائی کا مطالبہ کے علاوہ درجنوں تجاویز زیر بحث آئیں گی۔ انہو ںنے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند نے ہمیشہ ملت کے مسائل کو سامنے رکھ کر کام کیا ہے اور ملت کے مسائل حکومت تک پہنچائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند ایک واحد جماعت ہے جو گزشتہ سو سالوں سے عوام کی خدمت کررہی ہے اور کسی بھی پریشانی میں سب سے پہلے سامنے آکر کھڑی ہوجاتی ہے، ہونے والا اجلاس ایک میل کا پتھر ثابت ہوگا۔ ممبئی جانے والوں میں مولانا مکرم قاسمی، محمدآصف قریشی، مفتی عبدالقادر قاسمی، جمشید عالم، حافظ کامل، مولانا رضوان، مفتی مجیب، مولانا خالد، قاری جسیم، مولانا جاوید، مولانا یامین، مولانا مظفر، مفتی انتظار، مولانا طارق، قاری شہزاد وغیرہ موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist