• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کامن یونیورسٹی انٹر نس ٹیسٹ (CUET-2023) ، کشمیری طلبہ کیلئے راحتی پیغام

اعجاز ڈار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2023
0 0
A A
کامن یونیورسٹی انٹر نس ٹیسٹ (CUET-2023) ، کشمیری طلبہ کیلئے راحتی پیغام
Share on FacebookShare on Twitter

سر ینگر،  نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجوٹ کورسز میں داخلوں کیلئے کامن یونیورسٹی انٹر نس ٹیسٹ (CUET-2023) کیلئے جموں کشمیر سے باہر امتحانی مراکز نامز د کرنے پر طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے بعد طلبہ کیلئے کچھ حد تک راحتی پیغام کے تحت نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ سرینگر میں کچھ عرضی سنیٹر قائم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے تاہم طلبہ کی تعداد زیادہ ہونے کے بعد کچھ طلبہ کو داخلہ ٹیسٹ جموں کشمیر سے باہر دینا ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلہ کیلئے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی ( این ٹی اے ) کی جانب سے منعقد ہونے والے داخلہ ٹیسٹوں کیلئے جموں کشمیر کے طلبہ کیلئے بیرون ریاستوں میں امتحانی مراکز نامز د کرنے کے خلاف طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بیرون ریاستوں میں داخلہ ٹیسٹ میں شامل ہونے کیلئے ان کے بس کی بات نہیں ہے اور انہوں نے حکام سے سنیٹر واپس کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ احتجاج کے بعد نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے طلبہ کو کچھ حد تک راحت فراہم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سرینگر میں کچھ عارضی سنیٹر قائم کرنے پر غور کیا جار ہا ہے ۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق داخلہ ٹیسٹوں میں شامل ہونے والے ؎امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز جن کے امتحانات 21، 22، 23 اور 24 مئی کو شیڈول ہیں جاری کر دگئے ہیںاور جموں و کشمیر کے حوالے سے کل 87309 امید وار ان داخلہ ٹیسٹوں میں شامل ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امتحان میں شامل ہونے والے امیداروں میں سے کچھ ایک کے امتحانی مراکز بیرون ریاستوں میں قائم کیے گئے ہیں تاہم طلبہ کی آسائش کیلئے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی سرینگر میں ایک عارضی مرکز بنانے کے امکان کی تلاش کر رہا ہے۔این ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امید وار زیادہ ہونے کے باعث تمام کو سرینگر میں سنیٹر الاٹ کرنا مشکل بات ہے لہذا کچھ امید واروں کو داخلہ ٹیسٹ میں شامل ہونے کیلئے بیرون ریاستوں کو جانا پڑے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist