• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 16, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

G20اجلاس کے پیش نظر وادی کشمیر میں سخت سیکورٹی انتظامات

بلال بزاز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2023
0 0
A A
G20اجلاس کے پیش نظر وادی کشمیر میں سخت سیکورٹی انتظامات
Share on FacebookShare on Twitter

سر ینگر،  دو دن بعد منعقدہ ہونے والا G20اجلاس کے پیش نظر جہاں وادی کشمیر میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں وہیں G20اجلاس کے پیش نظر پولیس کچھ مشکوک بین الاقوامی موبائل نمبروںسے موصول ہونی والی فون کالز کے خلاف ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ ایسی کالز کا جواب نہ دیں اور مشکوک نمبرات سے موصول ہونی والی کالز کی فوری تفصیل سائبر پولیس کو فراہم کریں ۔تفصیلات کے مطابق کشمیر پولیس نے کچھ مشتبہ بین الاقوامی موبائل نمبروں کے خلاف ایڈوائزری جاری کی، جو عام لوگوں کو کال کرکے G20سربراہی اجلاس کے خلاف افواہیں پھیلا رہے ہیں۔اس ضمن میں کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں پولیس نے کہا کہ عام لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کچھ مشکوک ٹیلی کمیونیکیشنز سے محتاط رہیں ۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے کہا کہ کچھ بین الاقوامی نمبرات ملک مخالف پیغامات اور پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں اور عام لوگوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ایسی کوششوں سے چوکنا رہیں اور ایسی کسی بھی مشکوک کال کا جواب نہ دیں۔ انہوں نے کہا ’’شہریوں سے درخواست ہے کہ ایسی تمام کالوں کی اطلاع پولیس کو دی جائے۔ سائبر پولیس کشمیر نے اس کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں‘‘۔ مزید برآں، اگر کسی شخص کو اس معاملے سے متعلق کوئی شکایت یا سوال ہے، تو وہ سائبر پولیس اسٹیشن کشمیر یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کر سکتا ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ G20اجلاس کو خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دینے کیلئے وادی کشمیر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں اور اجلاس کو خوش اسلوبی سے انجام دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیںجا رہے ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    نمیشا پریا کی پھانسی پر لگی روک—شیخ ابو بکر کا کارنامہ

    جولائی 16, 2025
    اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 12 افراد ہلاک

    اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 12 افراد ہلاک

    جولائی 16, 2025
    ہمارے کلینک میں 10 میں سے ایک بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے: انرواکا دعویٰ

    ہمارے کلینک میں 10 میں سے ایک بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے: انرواکا دعویٰ

    جولائی 16, 2025
    اسرائیلی میڈیا کاغزہ مذاکرات میں 24 گھنٹوں کے دوران بڑی پیش رفت ہونے کا دعویٰ کیا

    اسرائیلی میڈیا کاغزہ مذاکرات میں 24 گھنٹوں کے دوران بڑی پیش رفت ہونے کا دعویٰ کیا

    جولائی 16, 2025

    نمیشا پریا کی پھانسی پر لگی روک—شیخ ابو بکر کا کارنامہ

    جولائی 16, 2025
    اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 12 افراد ہلاک

    اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 12 افراد ہلاک

    جولائی 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist