• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہم پر ایف آئی آر درج کرنے میں صرف 7 گھنٹے لگے، پہلوانوں کا پھوٹا درد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2023
0 0
A A
ہم پر ایف آئی آر درج کرنے میں صرف 7 گھنٹے لگے، پہلوانوں کا پھوٹا درد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،29مئی ،سماج نیوزسروس: دہلی کے جنتر منتر پر خواتین پہلوانوں کے مظاہرے میں شامل بجرنگ پونیا کو پولیس نے 28-29 مئی کی درمیانی رات کو رہا کر دیا تھا۔ بجرنگ پونیا نے حراست سے باہر آنے کے بعد دہلی پولیس کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے، جنسی ہراسانی کے ملزم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح میں شرکت کی۔بجرنگ پونیا نے کہا کہ دہلی پولیس نے ہمارے خلاف 7 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کی، لیکن برج بھوشن کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں انہیں 7 دن لگے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پہلوانوں کا مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ انصاف ملنے تک گھر جانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ بجرنگ پونیا نے اس معاملے پر کہا کہ پہلوانوں کے احتجاج کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی کیا ہوگی، میں باقی پہلوانوں سے ملاقات کروں گا اور مل کر فیصلہ کریں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ دہلی پولیس نے پہلوانوں کے مظاہرے کے منتظمین اور حامیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ بجرنگ نے کہا کہ ہم ملک کی بیٹیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس کے بعد بھی ہمیں حراست میں لیا جا رہا ہے۔دہلی پولیس نے اتوار کو وینیش پھوگاٹ، بجرنگ پونیا، ساکشی ملک سمیت درجنوں مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ ان سب کو مختلف مقامات پر لے جایا گیا۔ تاہم اتوار کی شام تقریباً 7.30 بجے بجرنگ پونیا کے علاوہ سبھی کو رہا کر دیا گیا۔ اتوار کو دہلی پولیس نے جنتر منتر سے پہلوانوں کے مظاہرے کی جگہ سے ٹینٹ، کولر، گدے وغیرہ ہٹا کر جگہ کی صفائی کی۔بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے خلاف احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے اتوار (28 مئی) کو نئی پارلیمنٹ کے سامنے خواتین کی مہاپنچایت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم دہلی پولیس نے انہیں روکنے کے انتظامات کئے تھے۔
جنتر منتر سے نکلنے کی کوشش کے دوران جیسے ہی پہلوانوں نے بیریکیڈنگ سے کودنے کی کوشش کی، دہلی پولیس نے ان سب کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ خواتین پہلوانوں نے دہلی پولیس پر بدتمیزی، بے حیائی اور کپڑے پھاڑنے کا الزام لگایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist