• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

اردوہماری کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے

مانو میں ترجمہ پر ورکشاپ کا اختتام: پروفیسر عین الحسن کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2023
0 0
A A
اردوہماری کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد ، 29؍ مئی،: ہمارا سماج: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ انگریزی اور نیشنل ٹرانسلیشن مشن ، میسورکے باہمی تعاون سے ہندوستانی زبانوں میں ترجمے کے حوالے سے مہارتوں کے فروغ پر مبنی 6 روزہ ورکشاپ کا ہفتہ کو اختتام ہوا۔صدارتی خطاب کرتے ہوئے پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر نے کہا کہ اردو ہماری کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے۔ انھوں نے یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ تحقیقی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کریں۔ نیشنل ٹرانسلیشن مشن کے ماہرین ترجمہ ڈاکٹر طارق خان، ڈاکٹر پی میتھو، ڈاکٹر عبد الحلیم، ڈاکٹر محمد انور اور ایس ونسٹن کروز کے علاوہ ہندوستان کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے کئی ممتاز و معروف ماہرین ترجمہ نے اس ورکشاپ سے خطاب کیا اور کئی تربیتی سیشن کی نگرانی کی۔ ان سیشنس میں بطور ماہرین ترجمہ پروفیسر اسد الدین، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، پروفیسر ہریش نارنگ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی، پروفیسر ہری بنڈی لکشمی، ایفلو، حیدرآباد، پروفیسر آمنہ کشور، سابق ڈین اسکول برائے السنہ، لسانیات و ہندوستانیات، مانو، پروفیسر ایس ارلموزی اور ڈاکٹر زاہد الحق، یونیورسٹی آف حیدر آباد، پروفیسر پسپیندرا سیال اور پروفیسر اکشے کمار، پنجاب یونیورسٹی، پروفیسر خالد مبشر الظفر، ڈائرکٹر، ڈی ٹی ٹی ایل پی، مانو، پروفیسر ناگا سُری وینو گوپال، سابق ڈائرکٹر آل انڈیا ریڈیو، ڈاکٹر نارائن اوستھی، ای سی آئی ایل اور این وینو گوپال راؤ مدیر تلگو ماہنامہ ’وکشانم‘ وغیرہ شامل رہے۔ پروفیسر شگفتہ شاہین، او ایس ڈی I بھی شہہ نشین پر موجود تھیں۔ اختتامی اجلاس کی کارروائی محترمہ رومانا نثار نے چلائی۔ محترمہ آر رگا لتھا نے شکریہ ادا کیا۔
مانو میں کتاب ’’آسٹرونومی اولمپیاڈس‘‘ کے ترجمہ کا رسم اجراء
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ انگریزی اور نیشنل ٹرانسلیشن مشن ، میسورکے باہمی تعاون سے ہندوستانی زبانوں میں ترجمے کے حوالے سے مہارتوں کے فروغ پر مبنی ورکشاپ کے اختتامی اجلاس کے موقعے پر پروفیسر سید عین الحسن، شیخ الجامعہ، مانو نے ہفتے کو پروفیسر سید نجم الحسن، شعبۂ ریاضی، ڈاکٹر پریہ حسن، شعبۂ طبعیات، مانو اور محترمہ مارگیریٹا سفانوا، انڈین انسٹیٹیوٹ آف ایسٹرو فزکس (بنگلور) کی روسی زبان سے انگریزی میں ترجمہ کردہ کتاب ’’Astronomy Olympiads‘‘ (فلکیاتی اولمپیاڈس) کی رسم اجرا بھی انجام دی۔ یہ کتاب وی جی سردین نے روسی زبان میں لکھی ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ بھی کیا جائے گا۔ اس کتاب میں فلکیاتی اولمپیاڈ کے 450 مسائل اور ان کے جامع حل دیئے گئے ہے۔ یہ کتاب اسکولی و کالج طلبہ اور علمِ فلکیات سے وابستہ پیشہ ور افراد کو ذہن میں رکھ کر ترتیب دی گئی ہے۔
بین الاقوامی فلکیاتی اولمپیاڈز کی تیاری کے لیے یہ کتاب ایک بہترین ذریعہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist