• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کے خلاف طالبان نے کیا جہاد کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2023
0 0
A A
ایران کے خلاف طالبان نے کیا جہاد کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter
تہران :30مئی ایجنسی  ایسے وقت میں جب دنیا روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے نتائج سے دوچار ہے ایران اور طالبان کے درمیان جنگ شروع ہوتی نظر آرہی ہے۔
طالبان کی جانب سے یہ دھمکی دی  کہ حکم ملتے ہی وہ 24 گھنٹوں کے اندر ایران پر قبضہ کر لیں گے ایک سنجیدہ بیان ہے کیونکہ اسی دوران طالبان کمانڈر عبداللہ حامد خراسانی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگجو ایران کے خلاف بھی اسی جوش و جذبے سے لڑیں گے جس طرح وہ امریکہ کے خلاف لڑے تھے۔
رپورٹ کے مطابق خراسانی نے کہا ہے کہ جیسے ہی طالبان کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے جہاد کی اجازت دی جائے گی ایران پر قبضہ شروع ہو جائے گا۔ یہی نہیں طالبان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ اس میں ایک طالبانی ایک ڈبے میں پانی ڈالتے ہوئے نظر آرہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ ابراہیم رئیسی آؤ اور یہ پانی کا بیرل لے جاؤ، لیکن ہچکچاہٹ مت کرو، ہم ڈرے ہوئے ہیں۔ واضح ہو  کہ ایرانی میڈیا نے فی الحال اس تنازعے کی وجہ نہیں بتائی ہے لیکن یہ ضرور کہا ہے کہ یہ منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق ہے۔ ساتھ ہی یہ اطلاع بھی سامنے آئی ہے کہ اس سے قبل طالبان نے سرحد پر تعینات ایرانی فورس پر فائرنگ کی تھی۔ دوسری جانب طالبان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ لڑائی پانی کے لئے ہو رہی ہے۔
دراصل دریائے ہلمند ایران اور افغانستان کے درمیان بہتا ہے جس کے بارے میں ایران پہلے ہی خبردار کر چکا ہے۔ جب سے افغانستان میں طالبان برسراقتدار آئے ہیں، تنازعات میں اضافہ ہوا ہے۔ 1973 کے ایک معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ افغانستان کو اس دریا کے پانی کا کچھ حصہ ایران کے لئے چھوڑنا ہو گا۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پانی کے علاوہ دونوں ملکوں میں مذہب کے حوالے سے بھی تنازعہ ہے، دونوں میں سچا مسلمان کون ہے؟ اس حوالے سے بھی جدوجہد جاری ہے۔
ساتھ ہی ایران کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو سخت جواب دیا گیا ہے اور سرحد پر صورتحال قابو میں ہے۔ ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کی فائرنگ میں اس کے دو فوجی مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب سرحد پر امن ہے، طالبان نے اشتعال انگیز کارروائی کی تھی۔ ایران کی فوج نے طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران اس کے خلاف اپنا موقف بدل دے گا۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist