• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اڈیسہ میں بھیانک ریل حادثہ 100 سے زائد موت،900زخمی

چنئی جارہی کورومنڈل مسافر ٹرین پٹری سے اتری،راحت اور بچائو کا کام جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 3, 2023
0 0
A A
اڈیسہ میں بھیانک ریل حادثہ 100  سے زائد موت،900زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

بالاسور،2جون ،: اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں بہناگا ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ایکسپریس سپر فاسٹ ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے لیے ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئی ہیں۔ اس حادثہ میں 100لوگوں سے زائد کی موت ہوگئی جبکہ 900 زخمی ہوئے ہیں۔ لوگوں کو دروازے توڑ کر اور کٹر سے کاٹ کر باہر نکالا جارہا ہے ۔راحت اور بچائو کا کا م جاری ہے ،ابھی تک لوگوں کو اسپتال پہنچایا جاچکا ہے ۔کلکٹر، بالاسور کو بھی تمام ضروری انتظامات کرنے کے لیے موقع پر پہنچنے اور ریاستی سطح سے کسی اضافی مدد کی ضرورت پڑنے پر ایس آر سی کو مطلع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق، کورومنڈیل سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین آج شام بالسور کے بہناگا علاقے میں ایک مال ٹرین سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد کورومنڈیل ایکسپریس کے کم از کم 8 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے کے بعد کئی مسافروں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ مقامی حکام، پولیس اور ریلوے کی جانب سے امدادی کارروائیاں جنگی بنیادوں پر شروع کر دی گئی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ کورومنڈیل سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین ہاوڑہ سے چنئی جارہی تھی۔ یہ ٹرین بالیشور سے شام 6:32 بجے روانہ ہوئی۔ اسے 7:30پر بھدرک ریلوے اسٹیشن پہنچنا تھا۔ لیکن راستے میں ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ایڈیشنل ڈی ایم ای ٹی نے کہا کہ ہم نے 15 ایمبولینسیں موقع پر روانہ کی ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے مریضوں کو سورو سی ایچ سی منتقل کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ کچھ کو اعلیٰ سہولیات میں بھیج دیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist