• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہتک عزت معاملے میں سب سے بڑی سزا مجھے ہی ملی: راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 3, 2023
0 0
A A
ہتک عزت معاملے میں سب سے بڑی سزا مجھے ہی ملی: راہل
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ڈی سی/نئی دہلی، 2 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ انہیں آزاد ہندوستان کی تاریخ میں ہتک عزت کے مقدمے میں سب سے بڑی سزا ملی ہے ۔لوک سبھا سے ان کی نااہلی کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر گاندھی، جو امریکہ کے چھ روزہ دورے پر ہیں، نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریس کلب میں کہاکہ”میں ہندوستان کی تاریخ میں 1947 کے بعد پہلا شخص ہوں جسے ہتک عزت کے معاملے میں سب سے بڑی سزا ملی۔’’انہوں نے کہاکہ "آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اب تک کسی کو اتنی بڑی سزا نہیں دی گئی ہے اور وہ بھی پہلے جرم پر۔ میرا ماننا ہے کہ میں نے اڈانی پر پارلیمنٹ میں جو تقریر کی، اس کے بعد میرا معاملہ نااہلی یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہندوستان میں کیا ہورہا ہے ۔”مسٹر راہل گاندھی نے مزید کہا کہ "میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میرے ساتھ ایسا کچھ ہوگا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس نے مجھے ایک بہت بڑا موقع فراہم کیا ہے ۔ شاید اس سے کہیں زیادہ بڑا موقع، سیاست اسی طرح کام کرتی ہے ۔ "بھارت جوڑو یاترا سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ بھارت میں پوری اپوزیشن جمہوری اقدار کی جنگ لڑ رہی ہے اور اسی لیے انہوں نے بھارت جوڑو یاترا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پریس کی آزادی اور اداروں کی خود مختاری کے سوال پر انہوں نے کہا کہ "بھارت میں اداروں اور پریس پر قطعی پابندی ہے ۔ میں نے کنیا کماری سے کشمیر تک پورے ہندوستان کا سفر کیا اور لاکھوں ہندوستانیوں سے براہ راست بات کی، وہ مجھے خوش نہیں لگ رہے تھے ۔ میرے نزدیک بھارت میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی دو اہم اور سنگین مسائل ہیں جن کے بارے میں لوگ ناراض ہیں۔’’جب مسٹر گاندھی سے چینی تجاوزات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ "یہ ایک حقیقت ہے کہ چین نے ہمارے علاقے کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ اس نے ہماری زمین کے 1500 مربع کلومیٹر پر قبضہ کر رکھا ہے اور اسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے ، چاہے وزیر اعظم نریندر مودی کی اس پر مختلف رائے ہو۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist