• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم ملک کا نا م روشن کرنے والی بیٹیوں کو انصاف دلانے کیلئے آگے آئیں: بھگت سنگھ ورما

وزیر اعظم ملک کا نا م روشن کرنے والی بیٹیوں کو انصاف دلانے کیلئے آگے آئیں: بھگت سنگھ ورما

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 6, 2023
0 0
A A
وزیر اعظم ملک کا نا م روشن کرنے والی بیٹیوں کو انصاف دلانے کیلئے آگے آئیں: بھگت سنگھ ورما
Share on FacebookShare on Twitter

رضوان سلمانی
ٰدیوبند، 5؍ مئی،سماج نیوز سروس:خاتون پہلوانو ں کو انصاف دلانے کی غرض سے اعلان شدہ پروگرام کے مطابق بھارتیہ کسان یونین اورپچھمی پردیش مکتی مورچہ کے قومی صدر بھگت سنگھ ورما کی قیادت میں بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیاگیا ۔ اس موقع پر کسانو ں ، مزدوروں اوردیگر افراد پر مشتمل ایک بڑی بھیڑ سے خطاب کرتے ہوئے بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ انٹرنیشنل اولمپک کھیلوں میں اپنے ملک کے لئے میڈل جیت کر لانے والی خواتین پہلوانوں کے ساتھ مرکز کی بی جے پی حکومت انصاف نہیں کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا نام روشن کرنے والی پہلوانوں کو انصاف کے لئے قومی راجدھانی کے جنتر منتر پر بیٹھ کر ہڑتال او ر مظاہر ہ کرناپڑرہاہے ۔ اس سے زیا دہ شرم ناک بات کیا ہوسکتی ہے ؟ بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ برج بھوشن کے جرائم پیشہ شخص ہے جس پر درجنوں جرائم سے متعلق مقدمات درج ہیں ۔ اسی لئے ایسے شخص کو پارلیمانی عہدہ تو کیا کوئی دوسرا عہدہ بھی نہیں دینا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ ساکشی ملک ، ونیش فوگاٹ اوربجرنگ پونیا اس دیش کی شان ہیں ۔ اس لئے وزیر اعظم کو ان تینوں کی بات سن کر برج بھوشن شرن کو جیل بھیج دینا چاہئے ۔ تاکہ تینوں بیٹیوں کو انصاف مل سکے ۔ بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ تینوں بیٹیوں کو انصاف ملنے تک ان کی تنظیم کی جانب سے تحریک جاری رکھی جائیگی۔میٹنگ کی صدارت حاجی ساجد نے کی اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر اشوک ملک نے انجام دیا ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم جنرل سکریٹری روندر چودھری گوجر نے کہا کہ خاتون پہلوان اس ملک کے ہندو مسلما ن اورسکھ و عیسائی کی بیٹیاں ہیں ۔اس لئے ان کو انصاف دلانے کے لئے تنظیم کسی حد تک بھی جاسکتی ہے۔
مظاہرین سے تنظیم کے قومی جنرل سکریٹری رضا خاں، حافظ مرتضی تیاگی ، پنڈت نیرج کپل ، دھیرج سنگھ چودھری ، سلیم اختر ، محمد ظہیر ترکی ، محمد مکرم پردھان ، چودھری بختاور سنگھ ، قاضی کلیم الرحمان ، بھوپیندرسنگھ ایڈوکیٹ اور محمد غیور عالم وغیرہ نے بھی خطاب کیا ۔اس مظاہر ہ میں حاجی کامل ، سریندر سنگھ ایڈوکیٹ ، دھرم پال جوشی ، دیویندر چودھری ، حاجی بدھو حسن ، منور ، لیاقت علی ، محمد فیاض ، محمد ولی اللہ ، روندر گل، سمت ورما ، نیرج سینی ، چودھری محمد کامل، محمد امجد ، محمد تسلیم تیاگی ، یا سین تیاگی ، سدھیر چودھری اور دلت لیڈر نفے سنگھ سمیت سیکڑوں لوگ شریک رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist