• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نہ ہی 500 کے نوٹ بند ہوںگے ، نہ ہی 1000 روپے کے نوٹ دوبارہ چھپاپے جائیںگے: آر بی آئی

2000 روپے کے 50 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 8, 2023
0 0
A A
نہ ہی 500 کے نوٹ بند ہوںگے ، نہ ہی 1000 روپے کے نوٹ دوبارہ چھپاپے جائیںگے: آر بی آئی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،08جون (: آر بی آئی نے بتایا کہ اب تک 2000 کے 50 فیصد نوٹ بینک میں واپس آچکے ہیں۔ ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ اب تک 1.18 لاکھ کروڑ نوٹ واپس آچکے ہیں۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق، 2000 روپے کے نوٹوں میں سے 85 فیصد بینک کھاتوں میں جمع کی شکل میں آ رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ 500 کا نوٹ واپس لینے کا کوئی خیال نہیں ہے اور نہ ہی 1000 کا نوٹ واپس لایا جائے گا۔ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس بارے میں قیاس آرائیاں نہ کریں۔ 2000 روپے کے نوٹ کو واپس لینے کا اعلان 19 مئی کو کیا گیا تھا۔ جب سے آر بی آئی نے 2000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے، تبھی سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ کیا آنے والے دنوں میں 500 روپے کے نوٹ بھی بند ہو سکتے ہیں؟ یا پھر یہ کہ کیا پھر سے 1000 روپے کے نوٹ چلن میں آئیں گے۔ اس سلسلے میں 8 جون کو آر بی آئی نے ایم پی سی (مانیٹری پالیسی) میٹنگ کے بعد جو کچھ کہا اس سے مذکورہ بالا سوالوں کا واضح جواب مل جاتا ہے۔ ایم پی سی میٹنگ کے بعد آر بی آئی نے بتایا کہ 500 کے نوٹوں کو بند نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی بند ہوئے 1000 روپے کے نوٹ کی چھپائی دوبارہ شروع ہوگی۔آر بی آئی کا کہنا ہے کہ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ فی الحال ریزرو بینک کا 500 روپے کی کرنسی کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ یہ بات جمعرات کو ایم پی سی میٹنگ کے تیسرے دن پریس کانفرنس کے دوران آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نے کہی۔ اس درمیان یہ جانکاری بھی سامنے آئی ہے کہ بازار میں موجود 2000 کے 50 فیصد نوٹ بینکوں میں جمع کیے جا چکے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ جب سے 2000 روپے کے نوٹوں کو سرکولیشن سے باہر کیا گیا ہے، 1000 روپے کے نوٹوں کو واپس لانے سے متعلق چہ می گوئیوں شروع ہو گئی تھیں۔ لوگ محسوس کر رہے تھے کہ پھر سے 1000 روپے کے نوٹ بازار میں لائے جا سکتے ہیں۔ حالانکہ آر بی آئی چیف نے ان افواہوں پر اب فل اسٹاپ لگا دیا ہے۔ ساتھ ہی آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ 2000 روپے کے بند نوٹ کو جمع کرنے میں لوگوں کو کسی طرح کی پریشانی نہیں ہو رہی ہے۔
اس لیے عوام کو کسی بھی طرح کی ہڑبڑی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر کسی کے پاس 2000 روپے کے نوٹ ہیں تو بغیر کسی الجھن اور پریشانی کے بینکوں میں جمع کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist