• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

شادی بیاہ کی بیجا رسومات پر زور دار حملہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2023
0 0
A A
شادی بیاہ کی بیجا رسومات پر زور دار حملہ
Share on FacebookShare on Twitter
قریش "النکاح من سنتی” گروپ ایک بیداری گروپ ہے جو معاشرے میں پھیلی برائیوں کو ختم کرنے کے لئے کام کرتا ہے ۔ابھی اس گروپ نے شادی بیاہ میں رائج بری روایتوں کے خلاف ایک مہم چلا رکھی ہے ۔جس کے تحت ہفتہ کو ایوان غالب ماتا سندری روڈ پر اس تنظیم نے ایک جلسے کا اہتمام بھی کیا اور عوام کو یہ پیغام دیا کہ ہمیں ہمیں اپنے معاشرے میں پھیلی برائیوں کو روکنے کے لئے خود آگے بڑھنا ہوگا ۔اس جلسے میں ایک پمفلٹ بھی تقسیم کیا گیا جس میں شادی بیاہ میں رائج بائیس غلط رسموں کی نشاندہی کی گئی ہے اور اس کے خاتمے کی کوشش کا عہد ہے ۔
اپیل
1. لڑکی کو دیکھنے اور دکھانے کا طریقہ بدلنا چاہیے۔ بغیر بتائے بھی کسی لڑکی کو کسی شادی بیاہ یا تقریب میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔2. نکاح مساجد میں پڑھایا جائے۔
3. کسی بھی پروگرام کا کھانا سادگی سے بٹھا کر کھلایا جائے۔ 4. آتش بازی D.J. بینڈ باجا، ڈانس وغیرہ سے احتراز کیا جائے ۔5. جہیز کا دکھاوا نہ کیا جائے بلکہ بیٹی کا حصہ دینے کا اہتمام کیا جائے ۔یہ اللہ کا حکم ہے ۔6. تمام رسومات کو روک دیا جائے جیسے شادی سے پہلے لین دین کے بڑے نقصانات ہیں ۔لال خط کو واپس اسی سادہ خط تک لایا جائے ۔شادی سے پہلے چوڑی پہنانا بری رسم ہے ۔ہلدی جیسے رسم کو خواتین تک محدود رکھا جائے ۔7۔نکاح میں اپنے پیاروں کے ساتھ سادگی کے ساتھ جا کر نکاح کر کے لائیں 8. اپنی حیثیت کے مطابق ولیمہ کریں ،یہ سنت ہے دکھاوا نہیں ۔9. جہیز مانگنا یا اس کی امید رکھنا اللہ کو ناراض کرتا ہے کیونکہ جو کچھ آپ کی قسمت میں لکھا ہوا ہے۔وہی آپ کو ملیگا ۔ 10. بیٹی اور بیٹے کے ساتھ انصاف کرو، حصہ دیں  تاکہ آپ قرض دار نہ رہیں ۔11. بیٹی کی اولاد کی پیدائش پر چھٹی  جیسی رسومات کو ختم کریں۔ ہدیہ دیا جائے ۔12. بہن یا  پھوپھی کی شادی میں بھات دے کر احسان کر کے انہیں شرمندہ نہ کریں۔13. جھوٹ جیسی رسم جس کا نام ہی رسم جھوٹ ہے، اسے سچ میں تبدیل کریں ۔ 14. دولہے کو سہرہ باندھ کر سہرہ بندھائی لینا لالچ نظر آتا ہے ۔اس رسم کو ختم کر کے بہنوئی کو کبھی بھی تحفہ یا ہدیہ دیا جا سکتا ہے ۔15۔ اگر دینا چاہیں تو غریب رشتہ دار کی ناداری کو دور کرنے یا ان کے علاج و معالجہ میں مدد کر سکتے ہیں ۔ 16. زکوٰۃ کی رقم سے اپنے پڑوسیوں، قریبی دوستوں، غریبوں وغیرہ کی مدد کریں۔ 17. ہم جہاں رہتے ہیں وہاں ہمیں دینی اور مذہبی تعلیم کا نظم کرنا چاہیے۔
18. اگر ان تمام بیجا رسومات کو ترک کر دیا جائے تو ہمیں اس کا اجر ملے گا۔بیٹیوں کے ساتھ ہمیشہ بیٹوں جیسا رشتہ رکھیں۔19. صحت کے لیے، اپنے اپنے علاقوں میں، جم یا دیسی طریقہ کے کسرت کا انتظام کیا جائے ۔ 20. کاروباری لوگ خلاف قانون کوئی کاروبار نہ کریں چاہے وہ ان کا پشتینی کاروبار ہی کیوں نہ ہو ۔کیونکہ اسلام میں اس کی گنجائش نہیں ۔21. اپنے  علاقے میں ڈسپنسری اور صحت کی تمام سہولیات کا انتظام کریں جس سے ہماری خواتین کو ڈیلیوری کے وقت بے شرمندگی کا سامنا نہ ہو ۔22۔ موت میں آنے والے رشتہ داروں کو  لین دین کرنا گندہ عمل ہے ۔
من جانب سرپرست مولانا خورشید قریشی
 قریش النکاح من سنتی گروپ
ہیڈ آفس F-100۔ گراؤنڈ فلور، دلشاد کالونی، دہلی-95  فون: 011-35756656
ReplyForward
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist