• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

”کرنیجی فاؤنڈیشن“ میں بہار کے کابینی وزیر آلوک مہتا، علی اشرف فاطمی سمیت کئی اہم لیڈران کی شرکت، بہار کے کسی گاؤں میں ہونے والا پہلا مہوتسو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 12, 2023
0 0
A A
”کرنیجی فاؤنڈیشن“ میں  بہار کے کابینی وزیر آلوک مہتا، علی اشرف فاطمی سمیت کئی اہم لیڈران کی شرکت، بہار کے کسی گاؤں میں ہونے والا پہلا مہوتسو
Share on FacebookShare on Twitter

یوپی ایس سی-2022 میں کامیابی حاصل کرنے والے کرنیجی کے باشندہ انونے آنند کو”کرنیجی رتن“ اورسماجی کاموں میں سرگرم افراد کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔ ساتھ ہی ضرورتمند خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔

ویشالی (بہار): ویشالی ضلع کے کرنیجی پنچایت میں منعقدہ کرنیجی مہوتسو میں بہار کے کابینی وزیر آلوک مہتا کے ساتھ ملک اور ریاست کے کئی لیڈران کے ساتھ یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرنے والے انونے آنند ایک اسٹیج پر جمع ہوئے۔ ”کرنیجی  فاؤنڈیشن“ بہار کے ویشالی ضلع کے بلاک پٹیڑھی بیلسر کے گرام پنچایت ”کرنیجی مہوتسو“ کا انعقاد کیا گیا، جس میں یوپی ایس سی-2022 میں کامیابی حاصل کرنے والے کرنیجی کے باشندہ انونے آنند سمیت بہار حکومت کے وزیروزیر ریونیو اورلینڈ آلوک مہتا، سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی، سابق رکن پارلیمنٹ اور بہار حکومت کے ورشن پٹیل، آرجے ڈی کے اہم ترجمان چترنجن گگن، ویشانی کے رکن اسمبلی سدھارتھ پٹیل کے ساتھ مرکزی ثقافتی وزارت، حکومت ہند اورپرواسی فیڈریشن کے صدرآلوک وتس سمیت اہم رہنما موجود رہے۔

دوروزہ ”کرنیجی مہوتسو“ کے انعقاد میں پہلے دن مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گروگرام میدانتا اسپتال کے ماہرامراض قلب ڈاکٹر ایس کے تنیزا کی قیادت میں ٹیم اور آل انڈیا یونانی طبی کانگریس بہارکے صدر حکیم عبدالسلام فلاحی کی 10 افراد کی ٹیم نے ہزاروں مریضوں کا علاج کیا۔ ساتھ میں مفت علاج کے ساتھ دوائیں تقسیم کی گئیں۔ خون کی جانچ، ای سی جی، شوگرکی جانچ کی گئی۔ وہیں آج دوسرے دن ”کرنیجی مہوتسو“ ایوارڈ تقریب میں زراعت، صنعت، تعلیم، کھیل، صحت سمیت تقریباً تمام شعبوں میں شاندارکام کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس درمیان بھیڑ کی طرف سے انونے آنند زندہ آباد کے نعرے لگا رہی تھی۔

اس موقع پر سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے۔ تاہم انہوں نے سرپرستوں سے کہا کہ اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے سفارش الفاظ اپنے ذہن سے نکال دیں۔ وہیں بہار حکومت کے ریونیواورلینڈ ڈپارٹمنٹ کے وزیرآلوک مہتا نے کہا کہ کرنیجی مہوتسوجیسے تقریبات کا انعقاد نہ صرف ریاست بلکہ پورے ملک میں ہونا چاہئے۔ پسماندہ دیہاتوں میں کرنیجی مہوتسوکے انعقاد نے یہ پیغام دیا ہے کہ گاؤں کے نوجوان شہرکے برابرچلنے کے لئے تیارہیں اورنوجوانوں کی اس قرارداد پربہارحکومت ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سابق ایم پی اوروزیرورشن پٹیل نے کہا کہ پورے ملک میں نفرت کا بازارگرم ہے اوراسے خیرسگالی میں بدلنے کے لئے گاؤں میں کرنیجی مہوتسو جیسا پروگرام سنگ میل ثابت ہوگا۔ ا

یوپی ایس سی-2022 میں کامیابی حاصل کرنے والے انونے آنند نے کہا کہ یوپی ایس سی میں کامیابی کے بعد پہلی باراپنے گاؤں کرنیجی مہوتسومیں شامل ہونے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ کرنیجی کی مٹی سے یوپی ایس سی تک پہنچنے میں محنت رنگ لائی۔ انہوں نے کامیابی حاصل کرنے کے بعد پہلی بار اپنے گاؤں میں انہوں نے ”کرنیجی مہوتسو“ میں شامل ہونے کو خوش آئند قرار دیا۔ اس پُروقارتقریب میں انونے آنند کو”کرنیجی رتن سمان“ سے نوازا گیا۔ اس اعزازسے درجنوں ضرورت مند غریب خواتین کو سلائی مشینیں، ایک سو طالبات کو اسکول بیگ، کپڑے وغیرہ دیئے گئے۔ مہوتسومیں ثقافتی پروگرام کے علاوہ کرکٹ، دوڑ، کبڈی، آرٹ اور دیگر شعبوں میں جیتنے والے طلبا کو اعزاز سے نوازا گیا۔؎

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist