• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جامعہ ہمدرد میں نیٹ( یوجی ) کی کوچنگ معمولی فیس کے ساتھ کرائی جائے گی:شوکت مفتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2023
0 0
A A
جامعہ ہمدرد میں نیٹ( یوجی ) کی کوچنگ معمولی فیس کے ساتھ کرائی جائے گی:شوکت مفتی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،13؍جون،پریس ریلیز،ہماراسماج : بزنس اینڈ ایمپلائمنٹ بیورو( بی ای بی ) نے گریوٹی اور جامعہ ہمدرد کے تعاون سے نیٹ ( یو جی ) کی ایک سالہ کوچنگ کلاسس کی آخری تاریخ میں اضافہ کرتے ہوئے اسے ۱۷ جولائی تک بڑھا دیا ہے۔ بی ای بی کے ایگزکٹیو سکریٹری شوکت مفتی نے تفصیل سے بتایا کہ ہم نے اب تک جتنی کوچنگ ، ٹریننگ اور کورس کرائے ہیں ان میں سب سے اہم یہ کوچنگ ہے جو ایک سال تک جاری رہے گی۔ یہ آن لائن اور آف لائن کوچنگ ہوگی ۔ا س کوچنگ کا آغاز ۱۷ جولائی سے ہورہا ہے۔ کوچنگ کا وقت صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔ انھوںنے بتایا کہ جن بچوں کے دسویں اور بارہویں میں فزکس، کیمسٹری اور بائیو لاجی پڑھی ہوگی وہ بچے اپلائی کرسکتے ہیں۔ اس کی رجسٹریشن فیس ۵۰۰ روپے ہے اور سالانہ فیس ۲۰ ہزار روپے ہوگی۔ انھوںنے کہاکہ یہی کوچنگ دوسرے ادارے لاکھوں روپے وصول کرکے کراتے ہیں لیکن ہمارے یہاں بہت معمولی سی فیس پر یہ ٹریننگ کرائی جائے گی۔ اس میں ملک کے ماہرین تعلیم کلاس لیںگے، طلبہ کو اسٹڈی مٹیریل بھی دیا جائے گا۔ رجسٹریشن فارم بی ای بی کے دفتر واقع جامعہ ہمدرد سے صبح گیارہ سے شام چار بجے تک حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ انھوںنے بتایا کہ کلاسس جامعہ ہمدرد کے عالی شان کلاس رومز میں ہوں گی جہاں تمام تر جدید سہولیات موجود ہیں۔یہ اپنے آ پ میں ایک انوکھا ترجمہ ہے جس کی تیاریاں کر لی گئی ہیں، اس سے قبل بھی یہاں کئی روکشاپ منعقد کی جاچکی ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ جو بچے اس کورس میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ پیسہ کی کمی کی وجہ سے پڑھائی نہ چھوڑیں، ان کے لیے ہم نے بہت آسان طریقہ شروع کردیا ہے۔ یہاں معمولی سی فیس پر آپ ڈاکٹر کی پڑھائی کر اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist