• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سوشل ورک کورس میں بی۔اے(آنرز)شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2023
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سوشل ورک کورس میں بی۔اے(آنرز)شروع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی13؍جون،:،ہماراسماج:جامعہ ملیہ اسلامیہ تعلیمی سال دوہزار تیئس اور چوبیس سے سوشل ورک کورس میں بی۔اے(آنرز) کا پروگرام شروع کررہاہے۔یہ کورس شعبہ سوشل ورک ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام چلارہاہے جس میں داخلے کے لیے دفتر کنٹرولر امتحانات نے درخواستیں طلب کی ہیں۔خواہش مند اوراہل امیدوار اس کورس میں داخلے کے لیے کنٹرولر امتحانات،جامعہ ملیہ اسلامیہ کی سائٹ سے چوبیس جون دوہزار تیئس تک آن لائن فارم بھر سکتے ہیں۔داخلہ فارم میں رد و بدل اور ترمیم کے لیے آن لائن پورٹل چھبیس جون سے ستائیس جون دوہزار تیئس تک کھلا رہے گا۔اس کورس میں داخلہ کے لیے انٹرنس ٹسٹ پندرہ جولائی دوہزار تیئس کو ہو گا ۔اہلیت کا معیار،نشستوں کی تعداد،انٹرنس ٹسٹ پلیٹ فارم،نصاب ،فیس سے متعلق تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: کورس ٹائٹل :۔ بی ۔اے (آنرز) سوشل ورک،کل نشست:بیس ،کل سمسٹر:آٹھ،اہلیت :۔کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے کم ازکم پچپن فی صدر نمبرات کے ساتھ سینئر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ امتحان پاس ہوں۔تعلیم اور امتحان کا میڈیم انگریزی زبان ہو۔سالانہ کل فیس :بہتر سو روپے،بی ۔اے (آنرز)سوشل ورک سمسٹر پانچ کے طلبا دیہی کیمپ سرگرمی ہونے سے پیش تر بطور دیہی کیمپس فیس کے چھے ہزار روپے ادا کریں گے( کیمپ کے لیے مجوزہ رقم میںحسب امر واقعہ کمی بیشی ہوسکتی ہے)انتخاب کا عمل:ڈیڑھ گھنٹے کا انٹرنس ٹسٹ( سو سوالات پر مشتمل ایم سی قیو ہوگا جس میں ہر سوال کا ایک ایک نمبر ) ہوگا اور مندرجہ ذیل عنوانات کے تحت سوالات پوچھے جائیںگے:سوشل اورنیس ۔چالیس فی صد،انگریزی زبان ۔ بیس فی صد،لوجک اینڈ رزننگ۔ بیس فی صد،جنرل نالج اور حالات حاضرہ۔ بیس فی صد۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist