• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حجاج کرام کی بہتر خدمت کے لئے سعودی عرب کے اقدامات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 15, 2023
0 0
A A
حجاج کرام کی بہتر خدمت کے لئے سعودی عرب کے اقدامات

TOPSHOT - Muslims pray around the Kaaba, Islam's holiest shrine, at the Grand Mosque complex in the Saudi city of Mecca, during the fasting month of Ramadan, on April 9, 2022. - Saudi Arabia said today it will permit one million Muslims from inside and outside the country to participate in this year's hajj, a sharp uptick after pandemic restrictions forced two years of drastically pared-down pilgrimages. (Photo by Abdel Ghani BASHIR / AFP) (Photo by ABDEL GHANI BASHIR/AFP via Getty Images)

Share on FacebookShare on Twitter

حج اسلام کا ایک اہم رکن ہے اور اس رکن کی ادائیگی کیلئے پوری دنیا سے مسلمان حرمین شریفین کا سفر کرتے ہیں لاکھوں کے اس بے مثال مجمع کو سنبھالنا اور ارکان حج کی ادائیگی میں انکو راحت پہنچانا اور انکی صحت کا خیال رکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔لیکن سعودی حکومت اس دوران جس خوبی اور حسن انتظام کا مظاہرہ کرتی ہے وہ نہ صرف لایق تحسین ہے بلکہ اس سے بہتر انتظام وانصرام کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ہے ۔سعودی حکومت کی جانب سے حج کی تیاری کاعمل پورے سال جاری رہتا ہے وہاں کی وزارتِ حج وزارت شؤن اسلامیہ اور وزارت صحت کے ساتھ ساتھ پوری حکومت اس کام میں مصروف رہتی ہے ۔
ایام حج میں حجاج کی بے پناہ بھیڑ کے اندر سب سے زیادہ اس بات کی ضرورت ہوتی ہے کہ حاجیوں کی صحت اور انکے علاج ومعالجہ کا خیال رکھا جائے اس بارے میں بطور نمونہ سعودی حکومت کی بے مثال محنت اور خدمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مکہ مدینہ اور مشاعر مقدسہ میں پہلے سے موجود سیکڑوں مستقل اسپتالوں کے علاوہ 32 ہنگامی طبی خدمات فراہم کرنے والے اسپتال اور 140 طبی مراکز بنانے گیے ہیں جن میں عام مریضوں کے لیے 6132 بیڈ انتہائی نگہداشت والے مریضوں کے لیے 761 بیڈ اور سن اسٹروک یعنی لو لگنے والے مریضوں کے لیے 222 بیڈ مختص کیے گئے ہیں ۔ اسکے علاوہ مشاعر مقدسہ میں چلنے والی ٹرینوں میں میڈیکل پوائنٹس اور پیدل چلنے والے حجاج کے ساتھ میڈیکل گاڑیاں چلائی جارہی ہیں ۔ منی اور جمرات کے مقام پر الگ سے 16 ہنگامی طبی مراکز اور 190 ایمبولینس فراہم کی گئی ہیں ۔
اور ان طبی خدمات کو انجام دینے کے لئے 32 ہزار ڈاکٹروں اور طبی کارکنوں کو لگایا گیا ہے ۔


یہ تو صرف صحت اور علاج کے میدان میں سعودی حکومت کی خدمات کا ایک نمونہ ہے ۔ اسکے علاوہ وزارت شؤ ن اسلامیہ کی جانب سے ہزاروں علماء اور مترجمین کو حاجیوں کی رہنمائی کے لئے متعین کیا جاتا ہے تاکہ حاجیوں کو ارکان حج کی ادائیگی میں کوی دشواری پیش نہ آئے ۔ اسکے علاوہ ہر قدم پر سعودی پولیس کے عملہ پوری مستعدی اور ایمانداری کے ساتھ اپنی خدمات انجام دیتے نظر آتے ہیں ۔
بلا شبہ حاجیوں کی خدمت کے لئے سعودی حکومت کی یہ کوششیں اور بے مثال خدمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور انکے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نگرانی میں سعودی حکومت حجاج کرام کے لئے جو بے مثال خدمات انجام دے رہی ہے اس سے زیادہ کا تصور مشکل ہےاللہ تعالیٰ اس حکومت کی حفاظت فرمائے آمین

از ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist