• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قربانی کے جانوروں کولانے لے جانے میں بیجا روک ٹوک اور ناجائز وصولی پر لگام لگائی جائے

قاضی شہر نے پولیس کمشنر سے ملاقات کرکے عید الاضحی سے قبل شہر میں صفائی، بجلی، پانی سمیت دیگر مسائل پر متوجہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2023
0 0
A A
قربانی کے جانوروں کولانے لے جانے میں بیجا روک ٹوک اور ناجائز وصولی پر لگام لگائی جائے
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور،15جون،،ہمارا سماج: آج قاضی شہر کانپور حافظ معمور احمد جامعی نے پولیس کمشنر بی پی جوگدنڈ سے کمشنریٹ دفتر واقع کچہری میں ملاقات کرکے قربانی کے جانوروں کو لانے لے جانے میں بیجا روک ٹوک اور پولیس اہلکاروں کے ذریعہ کی جانے والی ناجائز وصولی پرلگام لگانے کے ساتھ ساتھ عید الاضحی سے قبل شہر میں صفائی، بجلی، پانی سپلائی سمیت دیگر اہم امور کی جانب متوجہ کیا۔ قاضی شہر نے بتایا کہ ذی قعدہ کی 25تاریخ ہو چکی ہے، عیدالاضحی میں 15دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں مویشی پروراپنے مویشیوں (بکرا اور بھینس) کی فروختگی کیلئے دیہی علاقوں سے نکل کر شہر کی سمت آتے ہیں، ضلع انتظامیہ کی جانب سے کچھ مقامات کو نشانزد کرکے جانوروں کے خریدو فروخت کیلئے مختص بھی کیا جاتا ہے۔ تاجروں نے تجارت کے مقصد سے جانوروں کی خرید شروع بھی کر دی ہے، گزشتہ کچھ دنوں سے جانوروں کے لانے لے جانے پر غیر ضروری طور پر روک ٹوک اور ناجائز وصولی کی خبریں موصول ہو رہی تھیں۔ جس پر تاجروں اور عوام میں تشویش پائی جا رہی تھی، اس لئے آج ہم نے پولیس کمشنر سے ملاقات کرکے تحریری طور پر مسئلہ سے آگاہ کیا۔ اس کے علاوہ عید الاضحی کے موقع پر تمام مسلم اکثریتی علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی، صفائی،ستھرائی اور مستقل بجلی سپلائی، عیدگاہ جانے والے راستوں کی مرمت، چونا چھڑکاؤ یقینی بنانے اور متعلقہ محکموں کے ذمہ داران کے ساتھ میٹنگ بلا کر اس جانب خصوصی توجہ دینے کی درخواست بھی کی ہے۔ کمشنر صاحب نے ہماری باتوں کو بغور سنا، فوراً ہی ماتحت پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں، اور یقین دہانی کرائی کہ اس تعلق سے پولیس انتظامیہ کی جانب سے عوام کو کسی طرح کی پریشانی نہیں آنے دی جائے گی۔ بجلی، پانی، صفائی عیدگاہ کی ضرورتوں پر جلد ہی متعلقہ محکموں اور انتظامیہ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کرنے کی بات کہی ہے۔ اس موقع پر قاضی شہر حافظ معمور احمد جامعی کے ساتھ حاجی دلشاد قریشی،محمد سعد حاتم اور امتیاز قریشی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist