• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی کا نام بدل کر پرائم منسٹرز میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی رکھا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2023
0 0
A A
نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی کا نام بدل کر پرائم منسٹرز میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی  رکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

 نئی دلی۔ 16 ؍ جون۔ :۔ نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی کی ایک خصوصی میٹنگ میں ،اس کا نام بدل کر پرائم منسٹرز میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ خصوصی میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے کی، جو سوسائٹی کے نائب صدر ہیں۔وزیر اعظم جناب مودی نے 2016 میں تین مورتی کے احاطے، نئی دہلی میں ہندوستان کے تمام وزرائے اعظم کے لیے وقف ایک میوزیم کے قیام کا خیال پیش کیا تھا۔ ایگزیکٹو کونسل، این ایم  ایم  ایل نے  25نومبر2016 کو منعقدہ اپنی 162ویں میٹنگ میں تین مورتی اسٹیٹ میں تمام وزرائے اعظم کے میوزیم کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔ یہ پراجیکٹ مکمل ہو گیا تھا اور پردھان منتری سنگھرالیہ کو 21 اپریل 2022 کو عوام کے لیے کھول دیا گیا تھا۔بعد ازاں ایگزیکٹو کونسل نے محسوس کیا کہ ادارے کے نام کو موجودہ سرگرمیوں کی عکاسی کرنی چاہیے ،جس میں اب ایک سنگرہالیہ بھی شامل ہے جس میں آزاد ہندوستان میں جمہوریت کے اجتماعی سفر کو دکھایا گیا ہے اور قومی تعمیر میں ہر وزیر اعظم کے تعاون کو اجاگر کیا گیا ہے۔ میوزیم ایک ہموار امتزاج ہے ، جو نہرو میوزیم کی تجدید شدہ اور  تزئین  شدہ عمارت سے شروع ہوتا ہے، جو اب جناب  جواہر لال نہرو کی زندگی اور ان کے تعاون پر تکنیکی طور پر جدید ڈسپلے کے ساتھ مکمل طور پر اپ ڈیٹ ہے۔ ایک نئی عمارت میں واقع میوزیم پھر اس کہانی کو بیان کرتا ہے کہ کس طرح ہمارے وزرائے اعظم نے مختلف چیلنجوں سے گزر کر قوم کو آگے بڑھایا اور ملک کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنایا۔ اس طرح، یہ تمام وزرائے اعظم کو تسلیم کرتا ہے اور  اس طرح ادارہ جاتی یادداشت کو جمہوری بناتا ہے۔چیئرمین، ایگزیکٹو کونسل، جناب  نریپیندر مشرا نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں اس بات پر زور دیتے ہوئے نام میں تبدیلی کی ضرورت کی وضاحت کی کہ پرائم منسٹرز میوزیم جمہوریت کے تئیں قوم کی گہری وابستگی کا اظہار کرتا ہے اور اس لیے ادارے کا نام اس کی نئی شکل کو ظاہر کرنا چاہیے۔وزیر دفاع، جناب راج ناتھ سنگھ، سوسائٹی کے نائب صدر نے اپنے خطاب میں نام کی تبدیلی کی تجویز کا خیرمقدم کیا، کیونکہ یہ ادارہ اپنی نئی شکل میں جناب جواہر لعل نہرو سے لے کر نریندر مودی تک تمام وزرائے اعظم کے تعاون اور ان کو درپیش مختلف چیلنجز کے ردعمل کو ظاہر کرتا ہے۔  وزرائے اعظم کو ایک ادارہ قرار دیتے ہوئے اور مختلف وزرائے اعظم کے سفر کا ایک قوس قزح کے مختلف رنگوں سے موازنہ کرتے ہوئے جناب راج ناتھ سنگھ نے اس بات پر زور دیا کہ قوس قزح کے تمام رنگوں کو متناسب طور پر پیش کیا جانا چاہیے، تاکہ اسے خوبصورت بنایا جا سکے۔ اس طرح اس قرارداد نے ایک نیا نام دیا ہے، ہمارے تمام سابق وزرائے اعظم کا احترام  پیش  کیا ہے اور یہ مواد میں جمہوری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist