• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مودی کو بیرون ملک جانے سے پہلے منی پور بحران پر خاموشی توڑنی چاہئے :نگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 20, 2023
0 0
A A
مودی کو بیرون ملک جانے سے پہلے منی پور بحران پر خاموشی توڑنی چاہئے :نگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) گزشتہ 49 دنوں سے تشدد کی آگ میں جل رہے منی پور کے بارے میں کانگریس نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی غیر ملکی دورے پر روانہ ہونے سے قبل بحران کے حل کے سلسلے میں اپنی خاموشی توڑیں گے ۔کانگریس کے جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے پیر کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ منی پور گزشتہ 49 دنوں سے تشدد کی زد میں ہے اور 50 ویں دن مسٹر مودی غیر ملکی دورے پر جارہے ہیں، اس لیے پارٹی کو امید ہے کہ وہ منی پور میں امن کی بحالی پر خاموشی ختم کرکے بحران کے حل کے لیے ضروری اقدامات اٹھائیں گے ۔
انہوں نے پوچھا ‘‘منی پور 49 دنوں سے جل رہا ہے ۔ کیا 50ویں دن وزیر اعظم نریندر مودی اس بحران پر ایک لفظ کہے بغیر بیرون ملک چلے جائیں گے ؟ سینکڑوں ہلاک ہو چکے ہیں، ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں، لاتعداد گرجا گھر اور عبادت گاہیں تباہ ہو چکی ہیں اور بحران زدہ ریاست کی انتظامیہ مسئلے کا حل تلاش کرنے میں ناکام ہے ۔ معاملات اب مزید ابتر ہوتے جارہے ہیں اور تشدد اب میزورم میں بھی پھیل رہا ہے ۔’’
کانگریس لیڈر نے کہا [؟]گزشتہ کئی دنوں سے منی پور کے لوگ وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کے لیے وقت مانگ رہے ہیں، لیکن مودی حکومت کی نظر اندازی ہر گزرتے دن کے ساتھ اس یقین کی تصدیق کرتی ہے کہ مسٹر مودی اور ان کی قیادت والی بی جے پی منی پور کے بحران کا حل تلاش کرنے کے بجائے اسے طول دینے میں دلچسپی رکھتی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ خود ساختہ وشو گرو منی پور کی کب سنیں گے ۔ امن کی سادہ سی اپیل کرنے کے لئے وہ وہ ملک سے کب بات کریں گے ۔ وہ کب مرکزی وزیر داخلہ اور منی پور کے وزیر اعلیٰ سے امن قائم کرنے میں مکمل ناکامی کے لیے جوابدہی کا مطالبہ کریں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist