• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دار العلوم دیو بند میں انگریزی کی تعلیم کے حصول پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے

ضلع مجسٹریٹ کی جانچ رپورٹ میں وضاحت، دارالعلوم نے بھی اقلیتی کمیشن کے سامنے نے پیش کیا اپنا موقف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 23, 2023
0 0
A A
دار العلوم دیو بند میں انگریزی کی تعلیم کے حصول پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے
Share on FacebookShare on Twitter

(رضوان سلمانی)
دیوبند، 22؍ جون دارالعلوم دیو بند میں انگریزی زبان پڑھنے پر کوئی پابندی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ سہارنپور کی سطح سے کرائی گئی جانچ میں واضح ہو گیا کہ دارالعلوم دیو بند میں نہ صرف انگریزی زبان پڑھائی جاتی ہے بلکہ اس کا اپنا شعبہ ہے۔ اس کے علاوہ ہندی ریاضی، کمپیوٹر کی تعلیم ابتدائی درجات میں فراہم کی جاتی ہے۔ دار العلوم دیوبند کا اپنا انگریزی کا شعبہ بھی ہے۔ یہ جانچ رپورٹ ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے نائب تحصیلدار دیو بند نے بدھ کو یوپی اقلیتی کمیشن میں ہوئی سماعت کے دوران پیش کی۔ سماعت میں دارالعلوم دیوبند کے ناظم مجلس تعلیمی مولانا حسین احمد ہریدواری بھی بطور نمائندہ موجود رہے۔ انھوں نے دارالعلوم دیوبند کا موقف پیش کیا۔ ضلع مجسٹریٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دارالعلوم دیوبند میں ایک انگریزی کا شعبہ ہے۔ دارالعلوم کے پرائمری درجات میں طلباء کو دیگر مضامین کے ساتھ ہندی، انگریزی، ریاضی اور تکنیکی کمپیوٹر کی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ دارالعلوم دیوبند انگریزی تعلیم لینے کے بالکل خلاف نہیں ہے اور خود یہاں پڑھنے والے اپنے طلباء کو انگریزی تعلیم فراہم کرتا ہے۔ وہیں ناظم مجلس تعلیمی کی جانب سے کمیشن میں دارالعلوم دیو بند کا موقف پیش کرتے ہوئے بتایا گیا کہ دارالعلوم دیو بند میں انگریزی، ہندی، ریاضی، کمپیوٹر سائنس وغیرہ کے مضامین پہلے ہی پڑھائے جارہے ہیں۔ دارالعلوم دیوبند میں انگریزی وغیرہ جیسی کوئی بھی زبان سیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ دارالعلوم دیوبند میں پڑھنے والے طلباء ادارے میں پڑھتے ہوئے ایک ساتھ 2 ڈگری کیلئے کسی دوسرے ادارے میں داخلہ نہیں لے سکتے کیونکہ 2 ؍جگہ داخلہ لینے سے پڑھائی متاثر ہوگی اور یہ غیر قانونی بھی ہے۔ ایک وقت میں 2 ؍ڈگریاں قابل قبول نہیں ہوتیں۔ دارالعلوم دیو بند میں زیر تعلیم طلباء اپنا کورس مکمل کرنے کے بعد کسی بھی ادارے میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ دارالعلوم دیوبند کے مورخہ 13 جون 2023 کے نوٹس میں بھی اس بات کی تجدید کرائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی خبریں عام ہونے کہ دارالعلوم دیو بند نے انگریزی پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے، جس کا یو پی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین اشفاق سیفی نے از خود نوٹس لیتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ سے جانچ کرا کے رپورٹ پیش کرنے اور دارالعلوم دیوبند کو بھی اپنا موقف واضح کرنے کیلئے کہا تھا۔ اس معاملے کی بدھ کو سماعت ہوئی جس میں حقائق واضح ہو گئے۔دارالعلوم دیوبند میں پہنچے ڈپٹی کلکٹر کو شعبہ انگریزی کے نگراں مولانا توقیر احمد قاسمی نے معائنہ کراتے ہوئے مکمل تفصیلات سے آگاہ کرایا، جس کے بعد ضلع مجسٹریٹ سطح پر تفصیلی رپورٹ تیار کی گئی جسے اقلیتی کمیشن کے سامنے پیش کیا گیا۔ضلع مجسٹریٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معاملے کی جانچ ڈپٹی کلکٹر دیو بند نے کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالعلوم دیو بند کی جانب سے دار العلوم دیو بند میں انگریزی پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist