• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’ہم نایک ہیں یا کھلنایک یہ عوام طے کرے گی، لیکن آپ نالائق ضرور ہیں‘ ادھو ٹھاکرے کا شندے،فڑنویس پر حملہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 24, 2023
0 0
A A
’ہم نایک ہیں یا کھلنایک یہ عوام طے کرے گی، لیکن آپ نالائق ضرور ہیں‘ ادھو ٹھاکرے کا شندے،فڑنویس پر حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

مہاراشٹر: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے 24 جون کو ممبئی کے شیواجی ناٹیہ مندر میں اپنی پارٹی شیوسینا (یو بی ٹی) کے لیڈران و کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت اور ریاست کی ایکناتھ شندے-فڑنویس حکومت پر شدید حملہ کیا۔ ادھو ٹھاکرے نے بی ایم سی کے کووڈ سنٹر گھوٹالے کو لے کر ای ڈی کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’کارروائی کیجیے، لیکن پھر ٹھانے، پونے، ناگپور کے بھی کووڈ سنٹر کے گھوٹالوں پر کارروائی کیجیے۔ پی ایم کیئر فنڈ میں تنہا ٹاٹا نے تین ہزار کروڑ روپے عطیہ کیے، وہ کہاں گئے اس کا حساب بھی دیجیے۔‘‘
واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے نے موجودہ بی ایم سی میں چل رہی مبینہ بدعنوانی کے خلاف یکم جولائی کو ’وراٹ مارچ‘ کی اپیل کی ہے، اس کی تیاری کا جائزہ لیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’بارش ہونے کا اندیشہ ہے، لیکن بڑی تعداد میں پہنچیں۔‘‘ کووڈ بحران میں بی ایم سی کی بدعنوانی کو لے کر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ہمارے ہاتھ میں ای ڈی دیجیے، ہم بتاتے ہیں کہ کہاں کہاں چھاپہ ماری کرنی ہے۔ ہم جب سوال کرتے ہیں تو ہم پر کارروائی کی جاتی ہے، جواب نہیں ملتا ہے۔ادھو ٹھاکرے نے یاد دلایا کہ 15 دنوں میں کورونا کے علاج کی سہولیات دینے کا انفراسٹرکچر کھڑا کرنے والا مہاراشٹر پہلی ریاست بنا۔ ہم نایک ہیں یا پھر کھلنایک، یہ عوام طے کرے گی، لیکن آپ لوگ نالائق ضرور ہیں اور یہ سبھی کو پتہ ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران میں لوگ مر رہے تھے اور بی جے پی کو مدھیہ پردیش میں حکومت گرا کر اپنی حکومت بنانے کی پڑی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ 23 جون کو پٹنہ میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں شامل ہونے گئے ادھو ٹھاکرے پر طنز کستے ہوئے دیویندر فڑنویس نے کہا تھا کہ ’’کہا تو جا رہا ہے کہ یہ مودی ہٹاؤ میٹنگ ہے، لیکن دراصل یہ مخالفین کا پریوار بچاؤ میٹنگ ہے۔ سبھی لوگ اپنے اپنے کنبہ کو بچانے کے لیے ایک ہو رہے ہیں۔‘‘ فڑنویس نے ادھو ٹھاکرے اور محبوبہ مفتی کو قریب قریب بیٹھنے پر بھی طنز کیا تھا۔ اس کے جواب میں ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’میں قصداً کل پٹنہ میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں محبوبہ کے ساتھ بیٹھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ بی جے پی کا تو سمجھ میں آتا ہے کہ وہ مفاد کے لیے ایسا کر سکتی ہے، آپ نے کیوں بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی تھی؟ محبوبہ نے بتایا کہ انھوں نے (بی جے پی نے) وعدہ کیا تھا کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 نہیں ہٹائی جائے گی۔ لیکن انھوں نے اپنا وعدہ نہیں نبھایا۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist