• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بنگال کے 699بوتھ پر دوبارہ پولنگ،عوام میں نہیں دکھا جوش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2023
0 0
A A
بنگال کے  699بوتھ پر دوبارہ پولنگ،عوام میں نہیں دکھا جوش
Share on FacebookShare on Twitter

کلکتہ 10جولائی : پنچایت انتخابات کے دوران پرتشدد پولنگ کے بعد آج ریاست کے مختلف علاقوں میں ری پولنگ ہوئی ۔مگر ری پولنگ کے دوران عوام کا جوش و خروش غائب تھے اور پولنگ عملہ بھی تاخیر سے پہنچا تھا۔جب کہ 8جولائی کو پولنگ کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات ہوئے تھے اور ایک رپور ٹ کے مطابق 17افراد کی موت ہوگئی تھی۔کئی علاقوں میں بیلٹ باکس لے کر بھاگتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔پولنگ عملہ صبح دیر سے پہنچنے کے باعث کئی مراکز پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔ ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا آج بھی الیکشن کمیشن کے دفتر میں تاخیر سے پہنچے ۔ الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہونے پر انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ پولنگ پرامن طور پر جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی بڑی بدامنی کی کوئی خبر نہیں ہے ۔ اس کے بارے میں پوچھے جانے پر کئی الزامات سامنے آئے ہیں کہ کچھ ممبران اسمبلی کمیشن کے اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے اپنے دائروں سے باہر گھوم رہے ہیں۔ تاہم ریاستی الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی شکایت درج نہیں کی گئی ہے ۔
تاہم کمیشن کے مطابق ریاست کے مختلف حصوں میں کئی بوتھوں پر ووٹنگ شروع ہونے میں کچھ تاخیر ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولنگ سٹیشن پر پولنگ ورکرز کی تاخیر سے پہنچنے کو وجہ بتائی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے صبح سات بجے متعلقہ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ پولنگ میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے ۔ کمیشن کی جانب سے کارروائی شروع کرنے کے بعد بھی پولس کو کئی مقامات پر مائیک لگا کر ووٹروں کو پولنگ مراکز میں بلانا پڑا، جنوبی 24 پرگنہ کے مختلف حصوں میں سینئر پولیس افسران کی قیادت میں ایک بڑی پولیس فورس نے ووٹروں سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کرنی پڑی۔ کمیشن کے ذرائع کے مطابق دوپہر ایک بجے تک ریاست بھر میں 30.54 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ریاستی الیکشن کمیشن مختلف اضلاع کو ہدایت دی تھی کہ جن بوتھ سے ملحقہ علاقوں میں دوبارہ انتخابات ہو رہے ہیں وہاں بڑی تعداد میں پولس اہلکار کو تعینات کیا جائے ۔ پولنگ سٹیشن سے ملحقہ علاقے میں کوئی باہر کا شخص داخل نہ ہو سکے ۔ ریاستی پولیس کے ساتھ مرکزی فورسز کو بھی رکھا جائے ۔ یہ ریاستی الیکشن کمیشن نے مختلف اضلاع کے پنچایت الیکشن افسروں کو ہدایت دی ہے ۔
ریاست کے 22 میں سے 19 اضلاع میں کل 696 بوتھ پردوبارہ پولنگ ہورہی ہے ۔ پولنگ صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک مرکزی فورسز کی مکمل نگرانی میں ہورہی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ مرشدآباد ضلع میں سب سے زیادہ تعداد میں بوتھ پر دوبارہ پولنگ کرائی جارہی ہے ۔ اس کے بعد مالدہ میں سب سے دوبارہ پولنگ ہورہی ہے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist