• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نائیجیریا میں بس اور ٹرک میں ٹکر، 20 افراد کی موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2023
0 0
A A
نائیجیریا میں بس اور ٹرک میں ٹکر، 20 افراد کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

لاگوس، 10 جولائی : نائیجیریا کی لاگوس ریاست میں اتوار کو ایک مسافر بس کے ٹرک سے ٹکراجانے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ لاگوس اسٹیٹ ٹریفک مینجمنٹ اتھارٹی (ایل اے ایس ٹی ایم اے ) نے یہ اطلاع دی ہے ۔ ایل اے ایس ٹی ایم اے کے ترجمان توفیق ادیبایو نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بس لاگوس-بڈاگری ایکسپریس وے کے ساتھ مووو قصبے کے قریب ریت سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے وقت بس میں 20 افراد سوار تھے ۔ترجمان نے بتایا کہ ریت سے بھرے ٹپر ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران بس ڈرائیور نے گاڑی پر سے کنٹرول کھو دیا اوربس، ٹرک سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور موٹر بوائے اور 18 مسافر وں سمیت 20 افراد کی موت ہوگئی۔ ٹرک ڈرائیور محفوظ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک شدگان کی لاشیں مردہ خانے میں رکھ دی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ جلدی اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے سے گریز کریں تاکہ کسی جانی نقصان سے بچا جا سکے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پریوروپی یونین کی امریکہ کو دھمکی

    ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پریوروپی یونین کی امریکہ کو دھمکی

    مئی 9, 2025
    بل گیٹس نے یوایس ایڈ کی امداد بند کرنے پر دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی تنقید کی

    بل گیٹس نے یوایس ایڈ کی امداد بند کرنے پر دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی تنقید کی

    مئی 9, 2025
    امریکہ کا آئندہ ہفتے چین پر کسٹم ٹیرف 50فیصد تک کم کرنے پر غور

    امریکہ کا آئندہ ہفتے چین پر کسٹم ٹیرف 50فیصد تک کم کرنے پر غور

    مئی 9, 2025
    غزہ میں امداد کی ترسیل کیلئے ’نئے ادارے‘ کے قیام پر اتفاق جلد متوقع

    غزہ میں امداد کی ترسیل کیلئے ’نئے ادارے‘ کے قیام پر اتفاق جلد متوقع

    مئی 9, 2025
    ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پریوروپی یونین کی امریکہ کو دھمکی

    ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پریوروپی یونین کی امریکہ کو دھمکی

    مئی 9, 2025
    بل گیٹس نے یوایس ایڈ کی امداد بند کرنے پر دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی تنقید کی

    بل گیٹس نے یوایس ایڈ کی امداد بند کرنے پر دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی تنقید کی

    مئی 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist