• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 5 افراد کی موت

لاشیں برآمد،سولوکھمبو سے نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈوجا رہا تھا ہیلی کاپٹر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2023
0 0
A A
ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار، 5 افراد کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

کاٹھمنڈو: نیپال میں منگل کے روز ماؤنٹ ایوریسٹ کے پاس ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں 5 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سولوکھمبو سے راجدھانی کاٹھمنڈو جا رہے ایک پرائیویٹ کمپنی کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی ٹوٹ گیا تھا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر کے حادثہ کا شکار ہونے کی خبر موصول ہوئی۔ حادثے میں ہلاک افراد کی شناخت کرنا ابھی باقی ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ لامجورا ڈانڈا گاؤں کے پاس ملا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاؤں والوں نے ہی حادثہ زدہ ہیلی کاپٹر سے لاشوں کو نکالا اور اس کی جانکاری ہمیں دی۔ شروعاتی جانچ میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر پہاڑ کی چوٹی پر ایک درخت سے ٹکرا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کا کنٹرول بگڑ گیا اور حادثہ سرزد ہو گیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ سولوکھمبو سے راجدھانی کاٹھمنڈو جا رہے اس طیارہ نے منگل کی صبح 10.10 بجے پرواز بھری تھی۔ منانگ ایئر کے اس ہیلی کاپٹر کا رابطہ 15 منٹ بعد ہی ٹوٹ گیا تھا۔ نیپالی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب لکلا اے ٹی سی سے کاٹھمنڈو اے ٹی سی میں ہیلی کاپٹر کو ہینڈ اوور دیا گیا، تو اس کے بعد ہی رابطہ ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو اپنے طے راستہ سے الگ ہٹانا پڑا تھا۔ نئے راستہ سے واپسی آنے کے دوران ہی یہ حادثہ ہوا اور ہیلی کاپٹر میں سوار پانچ مسافروں کی موت ہو گئی۔واضح رہے کہ نیپال اکثر طیارہ حادثوں کی وجہ سے سرخیوں میں بنا رہتا ہے۔ رواں سال کے شروع میں 15 جنوری 2023 کو بھی نیپال میں ایک بڑا طیارہ حادثہ ہوا تھا۔ اس وقت ییتی ایئر کا طیارہ حادثہ کا شکار بنا تھا جس میں 72 لوگوں کی جان چلی گئی تھی۔ اس سے قبل گزشتہ سال بھی نیپال میں تارا ایئرلائنز کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوا تھا جس میں تقریباً دو درجن افراد کی موت ہو گئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist