• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی : یمنا ندی میں طغیا نی، پینتالیس سال کا ریکارڈ ٹوٹا، کیجریوال نے بلائی ہنگامی میٹنگ

وزیر اعلیٰ کیجریوال نے امت شاہ کو لکھا خط ، ہریانہ کے بیراج ہتھنی کنڈ سے دھیمی رفتار سے پانی چھوڑے جانے کی التجا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 13, 2023
0 0
A A
دہلی : یمنا ندی میں طغیا نی، پینتالیس سال کا ریکارڈ ٹوٹا، کیجریوال نے بلائی ہنگامی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: شمالی ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے دریاؤں کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافے کا اثر اب دہلی میں بھی نظر آ رہا ہے۔ دہلی میں یمنا کے پانی کی سطح بدھ کو 207.55 میٹر تک پہنچ گئی ہے، جس نے آج تک کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ اس سے پہلے سال 1978 میں یمنا کے پانی کی سطح 207.49 میٹر تک پہنچ گئی تھی۔ یمنا کے پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ادھر کیجریوال نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا ہے ۔وزیر اعلیٰ کجریوال نے امت شاہ کو خط لکھ کر ہریانہ کے ہتھنی کنڈ سے دھیمی رفتار سے پانی چھوڑے جانے کی درخواست کی ہے ۔قبل ازیں، یمنا کے پانی کے ریکارڈ سطح تک پہنچ جانے اور اسے عبور کر لینے کے خدشہ کے درمیان دہلی انتظامیہ نے یمنا سے متصل نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ یمنا میں پانی کی سطح بڑھنے کے بعد آس پاس کے علاقے زیرآب آگئے ہیں اور کچھ علاقے تو ایسے بھی ہیں جہاں گھروں میں کئی فٹ پانی بھرا ہوا ہے۔دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے پہاڑی ریاستوں میں آئندہ چند دنوں تک اسی طرح کی بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایسے میں دہلی میں یمنا کے پانی کی سطح اگلے کچھ دنوں میں مزید اوپر جا سکتی ہے۔ وہیں، دہلی حکومت نے محکمہ موسمیات کی طرف سے پہاڑی ریاستوں کے لیے جاری کردہ وارننگ اور یمنا کے پانی کی سطح میں اضافہ کے پیش نظر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ دہلی میں کچھ دن پہلے ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد بھی یمنا کے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا تھا۔ اس بارش کے بعد دہلی کے کئی علاقوں میں کئی فٹ تک پانی بھر گیا تھا۔ کیجریوال نے تمام وزرا، عہدیداروں اور میئر کے ساتھ ایک اجلاس کے بعد کہا تھا کہ ’’دہلی میں 40 سال بعد اتنی بارش ہوئی ہے۔ دہلی کا نظام اتنی بارش کو برداشت کرنے کے لیے نہیں بنایا گیا ہے۔ پھر بھی ہم حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اس وقت تمام جماعتوں کو عوام کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist