• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ کے پاس زوردار دھماکہ،خاتون کی موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 13, 2023
0 0
A A
مدرسہ کے پاس زوردار دھماکہ،خاتون کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

جےپور:راجستھان کے جھنجھنو میں زوردار بارودی دھماکہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جھنجھنو کے ادے پورواٹی میں موجود ایک مدرسہ کے پاس بدھ کی صبح ایک تیز دھماکہ ہوا جس نے علاقے کو دہلا دیا۔ یہ دھماکہ مدرسہ کے پاس ایک گھر میں ہوا جس کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کی لاش دوسرے گھر کی چھت پر تقریباً 25 فیٹ دور جا گری۔ دھماکہ کی آواز سنتے ہی لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلے اور جائے حادثہ پر بھیڑ جمع ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثہ پٹاخہ بنانے والی ایک فیملی کے گھر میں ہوا تھا جس میں 27 سالہ آفرین کی موت ہو گئی۔موصولہ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ مرحوم لالہ خاں کے گھر میں تقریباً پانچ سے سات کنبے ایک ہی مکان میں رہتے ہیں۔ تقریباً 8 بجے صبح جب یہ دھماکہ ہوا تو سبھی اپنے اپنے کاموں میں مصروف تھے۔ اچانک آفرین کے کمرے میں زوردار دھماکہ ہوا اور اس کی لاش کمرے کی چھت توڑ کر دوسرے مکان کی چھت پر جا گری۔ دھماکہ اتنا تیز تھا کہ آفرین کی لاش کے چیتھڑے ہو گئے۔ اس حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو مردہ خانہ میں رکھوا دیا۔میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق آفرین اپنے شوہر اور دو بیٹوں کے ساتھ اس گھر میں رہتی تھی۔ آفرین کا شوہر سانپ پکڑنے کا کام کرتا تھا اور اس کے ساتھ شادی تقاریب میں ریڈیمیڈ پٹاخوں کو چلا کر اپنے گھر کو چلاتا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے جب اس گھر میں دھماکے سے کسی کی موت ہوئی ہے۔ آج سے 20 سال قبل بھی اس گھر میں ایک دھماکہ ہوا تھا جس میں کنبہ کے 5 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ 20 سال قبل دسہرا سے پہلے اس فیملی کو راوَن کا پتلا بنانے کا کام ملا تھا۔ پوری فیملی راوَن بنانے کا کام کر رہی تھی تبھی دھماکہ ہوا اور پورا مکان گر گیا جس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist