• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حاجیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

چیئر پرسن کوثر جہاں نے بغیر محرم خواتین کا پرجوش استقبال کیا،37 فلائٹوں سے اب تک 13073حجاج کرام کی وطن واپسی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 13, 2023
0 0
A A
حاجیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،12؍جولائی، ہماراسماج: حج 2023کی ادائیگی کے بعدحجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ادائیگی حج کے لیے جانے والے حجاج کرام سعودی ایئر لائنس کی پروازوں سے مسلسل وطن عزیز کو واپس آ رہے ہیں۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمدعارفی کی جانب سے فراہم اطلاع کے مطابق اب تک 37پروازوں سے 13073حجاج کی واپسی مکمل ہو چکی ہیں جبکہ سعودی ایئر لائنس کی فلائٹ نمبر SV-3770سے101بغیر محرم خواتین کی واپسی پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں نے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان خواتین حجاج کا پرجوش خیر مقدم کیا۔اس موقع پر حج کمیٹی ممبران محترمہ نازیہ دانش، جناب محمد سعد،ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی اور حج کمیٹی کے دیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔
چیئر پرسن کوثر جہاں نے دہلی واپس لوٹنے والی بغیر محرم خواتین حجاج کرام سے ذاتی طور پر ملاقات کرتے ہوئے پھول اور مالائوں سے ان کاخصوصی استقبال کیا ۔ خواتین حجاج نے اپنی پرامن وطن واپسی پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اطمینان و سکون کا اظہار کیا اوراپنے تجربات واحساسات چیئر پرسن کوثر جہاں سے بیان کیے۔
واضح ہو کہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر انتظام ریاست دہلی سے حج بیت اللہ کے لیے جانے والے 2699حجاج کے علاوہ دیگر ریاستوں کے کل 19400حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ گذشتہ 03؍جولائی 2023سے مسلسل جاری ہے اور یہ سلسلہ آئندہ21؍جولائی کو مکمل ہوگا۔اب تک وطن واپس آنے والے کل 13073حجاج میں مرد حجاج کی تعداد6931 اور خواتین حجاج کی تعداد6142ہے۔ ان میں بغیر محرم خواتین حجاج کی تعداد101 ہے جس میں ریاست دہلی سے 37، اتر پردیش سے39،اترا کھنڈسے11،بہارسے06، ہریانہ سے03،جموں کشمیرسے04اورمدھیہ پردیش کی01 خواتین شامل ہیں۔
دوسری جانب حج کمیٹی کے ممبر جناب محمد سعدکی سعودی ڈیلیگیشن کے طور پر سعادت حج بیت سے گذشتہ دنوں وطن واپسی پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں انہیں ایک پرتپاک استقبالیہ پیش کیا گیا جس میں حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں اور دیگر افسران و اسٹاف ممبران نے انہیں گلدستہ پیش کرکے مبارکباد پیش کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist