• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

گزشتہ پانچ برسوں میں 135 ملین ہندوستانی غریبی سے باہر نکلے

نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین نے پیش کی جائزہ رپورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 18, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 17جولائی (یو این آئی) گزشتہ پانچ برسوں میں 13.5 کروڑ ہندوستانی غریبی سے باہر نکلے ہیں اور غریبوں کی تعداد 24.85 فیصد سے کم ہو کر 2015-16 اور 2019-21 کے درمیان 14.96 فیصد رہ گئی ہے نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین سمن بیری نے پیر کو یہاں ’’قومی کثیر جہتی غربت انڈیکس: ایک پیش رفت کا جائزہ 2023جاری کیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015-16 سے 2019-21 کے دوران ریکارڈ 13.5 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا گیا۔ اس موقع پر نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر وی کے۔ پال، ڈاکٹر اروند ورمانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر بی وی آر . سبرامنیم بھی موجود تھے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دیہی علاقوں میں غریبی سب سے تیز رفتار سے 32.59 فیصد سے کم ہو کر 19.28 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔یہ رپورٹ نیشنل فیملی ہیلتھ سروے NFHS-IV اور V (2015-16 اور 2019-21) پر مبنی ہے۔ رپورٹ کی تیاری کے لیے غذائیت، بچوں اور نوعمروں کی اموات، زچگی کی صحت، اسکولی تعلیم کے سال، اسکول میں حاضری، کھانا پکانے کی گیس، صفائی، پینے کا پانی، بجلی، رہائش، اثاثے اور بینک اکاؤنٹ شامل کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سال 2015-16 میں ہندوستان میں غریبوں کی تعداد 24.85 فیصد تھی اور یہ سال 2019-2021 میں بڑھ کر 14.96 فیصد ہو گئی ہے جس میں 9.89 فیصد کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ اس مدت کے دوران شہری علاقوں میں غریبی 8.65 فیصد سے کم ہو کر 5.27 فیصد رہ گئی۔ اس کے مقابلے میں دیہی علاقوں میں غریبی تیز ترین شرح سے 32.59 فیصد سے کم ہو کر 19.28 فیصد ہو گئی ہے۔ اتر پردیش میں 3.43 کروڑ لوگوں کو غریبی سے نجات دلائی گئی جو کہ غریبوں کی تعداد میں سب سے بڑی کمی ہے۔اس کے علاوہ وہ رپورٹ، جو 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 707 انتظامی اضلاع کے لیے غربت کا تخمینہ فراہم کرتی ہے، ظاہر کرتی ہے کہ غریبوں کے تناسب میں اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، اڈیشہ اور راجستھان میں سب سے زیادہ کمی آئی ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہندوستان سال 2030 کی آخری تاریخ سے بہت پہلے ملینیم ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کے راستے پر ہے۔ حکومت کی کوششوں سے صفائی، غذائیت، کھانا پکانے کی گیس، مالی شمولیت، پینے کے پانی اور بجلی تک رسائی کو بہتر بنانے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ فلیگ شپ پروگرام جیسے پوشن ابھیان اور انیمیا مکت بھارت نے صحت میں فرق کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سوچھ بھارت مشن اور جل جیون مشن جیسے اقدامات نے پورے ملک میں صفائی ستھرائی میں اصلاحات کی ہیں۔ پردھان منتری اجولا یوجنا کے ذریعے سبسڈی والی کھانا پکانے والی گیس کی فراہمی نے زندگیوں کو مثبت انداز میں بدل دیا ہے۔ پردھان منتری آواس یوجنا ، پردھان منتری جن دھن یوجنا اور سمگر شکشا جیسے اقدامات نے بھی غریبی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist