• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مودی سرنام معاملہ: راہل گاندھی کی عرضی پر 21 جولائی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2023
0 0
A A
مودی سرنام معاملہ: راہل گاندھی کی عرضی پر 21 جولائی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو مودی سرنام پر تبصرہ کے معاملہ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جمعہ (21 جولائی) کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔ اس عرضی کے ذریعے راہل گاندھی نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں مودی سرنام معاملہ میں سیشن عدالت کی طرف سے انہیں مجرم قرار دینے اور سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ راہل گاندھی کو اس معاملہ میں 2 سال کی سزا سنائی گئی تھی، جس کے بعد ان کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کے سامنے گاندھی کی عرضی کا تذکرہ کرتے ہوئے فوری طور پر فہرست سازی کی درخواست کی۔ سی جے آئی نے جمعہ کو فہرست بنانے پر اتفاق کیا۔ گاندھی نے اسپیشل لیو پٹیشن کی عرضی دائر کی ہے جس میں گجرات ہائی کورٹ کے مجرمانہ ہتک عزت کیس میں ان کی سزا پر روک لگانے سے انکار کو چیلنج کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ 7 جولائی کو گجرات ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ کانگریس لیڈر کے خلاف 10 مجرمانہ مقدمات زیر التوا ہیں اور نچلی عدالت کے فیصلے میں کچھ غلط نہیں ہے۔
گجرات ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست اور قانونی تھا، اس حکم میں مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے راہل گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو خارج کیا جاتا ہے۔عدالت نے اپنے حکم میں راہل گاندھی سے کہا کہ آپ کے خلاف کئی فوجداری مقدمات زیر التوا ہیں۔ اس موجودہ کیس کے بعد بھی آپ کے خلاف کئی مقدمات ہیں، ایسا ہی ایک کیس ویر ساورکر کے پوتے نے درج کروایا ہے۔ ایسی حالت میں آپ کی سزا ناانصافی کی بات نہیں۔ آپ کی سزا درست ہے اور ہم نچلی عدالت کے حکم میں مداخلت نہیں کریں گے۔
سورت کی عدالت نے 20 اپریل کو راہل گاندھی کی مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے سنائی گئی 2 سال کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا تھا۔ راہل گاندھی اس کے خلاف گجرات ہائی کورٹ پہنچے تھے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد راہل گاندھی کیرالہ کے وایناڈ سے پارلیمنٹ کی رکنیت کھو بیٹھے ہیں۔ بی جے پی کے سابق ایم ایل اے پرنیش مودی نے راہل کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist