• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جامعہ طبیہ دیوبند میں چندریان3کی کامیاب لینڈنگ پر پروگرام کا انعقاد

یہ غیرمعمولی کامیابی آنے والی نسلوں کے لئے تحریک کا کام کرے گی: ڈاکٹر اختر سعید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 25, 2023
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، سماج نیوز سروس:ہندوستان کا بغیر پائلٹ چندریان 3 کا 23 اگست 2023 کو چاند کے جنوبی سرے پر اترا چندریان 3 ہمارے ملک کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اس موقع پر جامعہ طبیہ دیوبند میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے تمام طلباء اور عملہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر جامعہ طبیہ دیوبند کے سکریٹری ڈاکٹر اختر سعید نے کہا کہ واقعی یہ نہ صرف ہمارے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک شاندار لمحہ تھا، اس لمحے کو تاریخ میں سونے چاندی سے لکھا جائے گااور یہ رہتی دنیا تک ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس کا سہرا ملک کے تمام سائنسدانوں کو جاتا ہے جنہوں نے چندریان 3 مشن کو اپنی انتھک کوششوں سے کامیاب کر کے ملک کا سر پوری دنیا میں فخر سے بلند کیا، جس کا نتیجہ نہ صرف آج پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ ڈاکٹر اختر سعید نے کہا کہ وزیر اعظم ہند نریندر مودی نے بھی سائنس دانوں کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستانی سائنسدانوں نے یہ معجزہ کر دکھایا کہ آج سائنسی دنیا میں ہندوستان کا لوہا منوالیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لئے ایک تاریخی دن ہے ، چندریان 3کی کامیاب لینڈنگ نے ثابت کردیا ہے کہ ہندوستان کسی سے کم نہیں اور اپنے خلائی پروگرام کے لئے پرعزم ہے۔ بہت سے ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ کر اس کارنامہ کو انجام دیا ہے۔ہندوستان نے پہلے سٹیلائٹ آریہ بھٹہ سے چندریان 3تک بہت طویل فاصلہ طے کیا ہے اور شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈاکٹر اختر سعید نے کہا کہ یہ غیر معمولی کامیابی جو ہم نے آج حاصل کی ہے وہ ہمارے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کے لئے تحریک کا کام کریںگے اور ان میں سائنس کے لئے مزید کشش پیدا کریں گے۔ طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے ڈاکٹر اختر سعید نے کہا کہ آج ہمارے طلبہ نے تاریخ رقم ہوتی دیکھی ہے، یہ کامیابی ملک کے بہتر مستقبل کے لئے مزید شاندار اور اختراعی امکانات تلاش کرنے کے مواقع فراہم کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لئے شروعات ہے، وہ دن دور نہیں جب ہندوستان اپنے خلائی پروگرام کی وجہ سے پوری دنیا کے لئے ایک مثال بن جائے گا۔ انہوں نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آج بحیثیت طالب علم آپ ہمارے سائنس دانوں کا یہ کارنامہ دیکھ رہے ہیں ، اگر آپ بھی لگن سے مطالعہ کریں تو وہ دن دور نہیں جب مستقبل میں ایک خلائی سائنس داں کے طور پر آپ ہندوستان کے لئے عظیم خلائی پروگرام تیارکریں گے اور تب پورا ہندوستان آپ سے تحریک لے گا۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر اختر سعید نے کہا کہ ہمارے سائنسدانوں نے چندریان 3 مشن کو بہت کم لاگت میں کامیابی سے مکمل کیا۔ اس مہم کی کامیابی سے مستقبل میں فلکیات کے مزید اسرار جاننے کے لیے ہمارے جوش میں اضافہ ہوگا۔ تجسس انسانوں کے لیے سب سے بڑی چیز ہے اور اسے مسلسل برقرار رکھنا ہماری اور ہماری حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر احتشام الحق صدیقی، ڈاکٹر محمد فصیح، ڈاکٹر محمد اعظم عثمانی، ڈاکٹر مزمل، ڈاکٹر ذہیب عالم خان، ڈاکٹر محمد آصف خان، اریبہ علمہ، عبدالمطلب، اقرا مریم، محمد حسن، عمامہ جمال۔ سارہ ابراہیم، حنین عزیز انصاری، سلمان اختر، عطاء اللہ سیفی، عائشہ مسرت، سچن کمار، باسط سلیم صدیقی، صبا تبسم، فرح، شازیہ پروین، حنا، زویا ، محمد جاوید، محمد بلال، جوگندر کمار، ارون کمار وغیرہ موجود تھے۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist