• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

رام مندر ٹرسٹ کو بیچی گئی مسجد،مسلمانوں میں اضطراب

ایودھیا میں ایک وقف مسجد 30 لاکھ روپے میں رام مندر ٹرسٹ کو بیچ دی گئی،مسلمانوں میں اضطراب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 7, 2023
0 0
A A
رام مندر ٹرسٹ کو بیچی گئی مسجد،مسلمانوں میں اضطراب
Share on FacebookShare on Twitter

ارشد افضل خان
ایودھیا؛ 6اکتوبر ، سماج نیوز سروس:ایودھیا سے ایک شرمناک خبر آرہی ہے۔جس کے مطابق ایک وقف مسجد کو مسجد کے متولی کی جانب سےرام مندر ٹرسٹ کو فروخت کردیا گیا ہے ۔اس خبر سے یہاں کے مسلم سماج میں بے چینی پھیل گئی ہے۔متولی اور مسجد کمیٹی کے ایک رکن کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس نے بطور گواہ متولی اور ٹمپل ٹرسٹ کے درمیان ہونے والے ’ایگریمنٹ ٹو سیل‘ پر دستخط کیے تھے۔مسلمانوں نے ایودھیا کے ضلع مجسٹریٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد کے متولی اور مندر ٹرسٹ کے درمیان رجسٹرڈ ’ایگریمنٹ ٹو سیل‘ کو منسوخ کریں۔اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ میں بھی شکایت درج کرائی گئی ہے۔’مسجد بدر‘ نامی مسجد تقریباً سو سال پرانی ہے اور ایودھیا کے پنجی ٹولہ علاقے میں رام جنم بھومی کے احاطے کے ساتھ واقع ہے۔اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ میں وقف جائیداد نمبر 1213 کے طور پر رجسٹرڈ ہے اور سرکاری گزٹ اور دیگر دستاویزات میں مسجد کے طور پر بھی ذکر کیا گیا ہے، اس کے متولی محمد رئیس نے 30 لاکھ روپے میں شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیترا ٹرسٹ کو فروخت کیا ہے اور 15 لاکھ روپے ایڈوانس لینے کےبعد ایگریمنٹ تو سیل ہوگیا ۔ایودھیا میں وقف املاک کو بچانے کے لیے بنائی گئی ایک مقامی کمیٹی، مرکزی شکایت کنندہ اور انجمن محافظ مسجد و مقابر کے صدر اعظم قادری نے کہا کہ ایودھیا کے محلہ پنجی ٹولہ میں ایک پرانی مسجد "مسجد بدر” واقع ہے۔جہاں پابندی سے پنچوقتہ نمازیں بلاتعطل ہوتی ہیں۔جمعرات کی دوپہر، ایودھیا کے مسلمانوں کے ایک وفد نے ایودھیا کے ضلع مجسٹریٹ سے ملاقات کی اور مسجد متولی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور متولی اور ٹمپل ٹرسٹ کے درمیان کیے گئے ’فروخت کے معاہدے‘ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میمورنڈم سونپا۔ایودھیا کے ضلع مجسٹریٹ نتیش کمار نے کہا کہ ’’مسجد بدر‘‘ کی فروخت سے متعلق درخواست میرے دفتر کو موصول ہوئی ہے، اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (انفورسمنٹ) امت سنگھ کو جانچ سونپ دی گئی ہے۔رام جنم بھومی پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر ایم پی شکلا نے کہا کہ شکایت موصول ہوئی ہے اور پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ کے سینئر وکیل ایڈوکیٹ آفتاب احمد نے کہا کہ مرکزی وقف ایکٹ اور سپریم کورٹ کی طرف سے مختلف اوقات میں دیے گئے مختلف احکام کے مطابق کسی کو بھی حق نہیں ہے وقف املاک بیچنے، منتقل کرنے یا تحفہ دینے کا۔ایودھیا کی ’مسجد بدر‘ کو بیچنے یا بیچنے کا معاہدہ کرنے میں ملوث افراد نے جرم کیا ہے اور ان کی حرکتیں خلاف قانون تھیں۔ ان کے خلاف فوری طور پر جرم کا مقدمہ درج کیا جانا چاہیے اور وہ ’ایگریمنٹ ٹو سیل‘ بھی فوری طور پر منسوخ ہونا چاہیے

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist