• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اڈانی نے کیا 32000کروڑ روپے کا گھپلہ:راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 19, 2023
0 0
A A
اڈانی نے کیا 32000کروڑ روپے کا گھپلہ:راہل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 18 اکتوبر : کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے صنعت کار گوتم اڈانی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے (مسٹر اڈانی) کوئلہ گھپلہ کیا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور بجلی کی شرحیں بڑھاکر عوام کے 32000 کروڑ روپے ہضم کر لئے گئے ۔مسٹر گاندھی نے بدھ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پہلے ہم 20,000 کروڑ روپے کے گھپلے کی بات کر رہے تھے ، لیکن اب ایک اخبار نے رپورٹ شائع کی ہے کہ 12,000 کروڑ روپے کا ایک اور گھپلہ ہوا ہے اور اس طرح سے اڈانی گروپ نے مکمل طور پر 32,000 کروڑ روپے کا گھوٹالہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ گھپلے کے دستاویزات موجود ہیں، لیکن مودی حکومت اپنے پیارے صنعتکار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اڈانی کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی ہے کیونکہ انہیں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا تحفظ حاصل ہے ۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ جب اڈانی کے خلاف دستاویزات ہیں تو مسٹر مودی اور ان کی قیادت والی حکومت اس صنعت کار کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتی، جبکہ اس کے تعلق سے کانگریس ممبران پارلیمنٹ سے سڑک تک سوال اٹھا رہی ہے اور اس گھپلے کا ثبوت بھی دے رہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اڈانی نے ہندوستان کے لوگوں کی جیبوں سے 12000 کروڑ روپے نکالے ہیں اور اس طرح اڈانی نے ملک میں 32000 کروڑ روپے کا کوئلہ گھپلہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس گھپلے کا پیسہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ملک کے عوام کی جیبوں سے نکالا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ کوئلہ گھپلہ کے ذریعہ اڈانی کی جانب سے آپ کی جیب سے نکالے گئے 12,000 کروڑ روپئے ہیں جو اَب بڑھ کر 32,000 کروڑ روپئے کے گھپلے تک پہنچ چکے ہیں۔مسٹر گاندھی نے کہا ‘‘کانگریس حکومت مدھیہ پردیش، کرناٹک وغیرہ جیسی ریاستوں میں بجلی سبسڈی دے کر لوگوں کو راحت فراہم کر رہی ہے ، لیکن اصل مسئلہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا ہے جو اڈانی کے کوئلہ گھپلے کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist