• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نیوز کلک: عدالت عظمی آج پرکائستھ کی عرضی پر سماعت کرے گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 19, 2023
0 0
A A
نیوز کلک: عدالت عظمی آج پرکائستھ کی عرضی پر سماعت کرے گی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 18 اکتوبر : سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے ) کے تحت گرفتار نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ کے بانی پربیر پرکایستھ اور اس کے منیجر (ایچ آر) امیت چکرورتی کی درخواست پر جمعرات کے روز سماعت ہوگی۔ جسٹس بی آر گوائی اور پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ وہ متعلقہ فائل کا معائنہ کرنا چاہتی ہے ۔قبل ازیں سینئر وکلاء کپل سبل اور دیو دت کامت نے عرضی گزاروں کی طرف سے بنچ کے سامنے کہا کہ کیس میں نوٹس جاری کیا جانا چاہئے ۔ دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے ان کی گرفتاری اور نظربندی کو چیلنج کرنے والی درخواست کو مسترد کیے جانے کے بعد دونوں ملزمین نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔ انہوں نے دہلی پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے خصوصی اجازت کی درخواست دائر کی ہے ۔ عرضی گزار پرکایستھ اور چکرورتی کو 3 اکتوبر کو چین سے رقم وصول کرنے اور اس کے حق میں پروپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں سات دنوں کے لیے دہلی پولس کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ 10 اکتوبر کو پولس حراست ختم ہونے کے بعد انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا، جس کی مدت 20 اکتوبر کو ختم ہونے والی ہے ۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے پیر کے روز سینئر وکیل کپل سبل کی اس کیس کی جلد سماعت کی درخواست پر کہا تھا کہ وہ جلد ہی اس کو درج فہرست کرنے پر غور کرے گی۔
مسٹر کپل سبل، نیوز کلک کے بانی ایڈیٹر-اِن-چیف پرکایستھ اور اس کے ایچ آر ہیڈ چکرورتی کی طرف سے پیش ہو کر بنچ کے سامنے عرض کیا کہ صحافی زیر حراست ہیں۔ وہ 70 سال سے زیادہ عمر کے آدمی ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی سنگل بنچ نے نظربندی کے حکم کو چیلنج کرنے والی پورکایستھ اور چکرورتی کی درخواستوں کو خارج کر دیا تھا۔استغاثہ کا الزام ہے کہ ملزمان نے چین نواز پروپیگنڈے کے لیے رقم وصول کی تھی۔ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے تفتیشی ایجنسی کی طرف سے پیش ہوکر دعویٰ کیا تھا کہ ملزم کے خلاف زیر تفتیش معاملہ ‘سنگین جرم’ کے زمرے میں آتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist