• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

تین روزہ جشنِ اُڈما نہایت تزک و احتشام کے ساتھ انجام پایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 5, 2023
0 0
A A
تین روزہ جشنِ اُڈما نہایت تزک و احتشام کے ساتھ انجام پایا
Share on FacebookShare on Twitter

اختتامی تقریب میں حق گو و بیباک سیاسی رہنما ابو عاصم اعظمی کی شرکتطب یونانی کے پاس جو قیمتی سرمایہ ہے، اس کی حفاظت ضروری ہے۔ اس کے جائز حقوق اور انصاف کے لئے ہماری سعی جاری رہیگی : ابو عاصم اعظمی
نئی دہلی /ممبئی05نومبر،سماج نیوز سروس:ممبئی میں منعقد ہونے والا یومِ اُڈما۔ 2023 کا اختتامی اجلاس میں طبّی میدان کے سرکردہ افراد، ماہرین، طلباء و طالبات اور ملک کے مختلف گوشوں سے آئے ہوئے تاجر حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائی۔ صدر مجلس کی حیثیّت سے معروف عوامی شخصیّت اور سیاسی رہنما ابو عاصم اعظمی (ایم۔ ایل۔ اے) جلوہ افروز تھے۔ تقریب کا باضابطہ آغاز حافظ مقبول حسن (پیٹرون، اڈما) کی تلاوت کلام اللّٰہ سے ہوا۔ اڈما کے قومی صدر حامد احمد نے خطبہ صدارت پیش کیا۔ بعد ازاں ڈاکٹر ایس ایم حسین (صوبائی صدر۔ لیگل سیل، آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس)، ڈاکٹر ایس۔ ایم۔ ندیم (پرنسپل الامین یونانی میڈیکل کالج، مالیگاؤں)، حکیم فاروقی اختر حسین (پرنسپل یونانی میڈیکل کالج،پونے) ڈاکٹر محمّد زبیر (پرنسپل محمّدیہ کالج، مالیگاؤں)، پروفیسر سیّد اسرار احمد شہادت علی (پرنسپل یونانی میڈیکل کالج، اورنگ آباد)، پروفیسر جمال اختر (یونانی میڈیکل میڈیکل کالج، پریاگ راج) ، پروفیسر قاضی رشید انور (پرنسپل انجمن اسلام طبّیہ یونانی میڈیکل کالج، ممبئی) پروفیسر حکیم انصاری مسعود احمد (پرنسپل یونانی میڈیکل کالج، اکل کوواں)، حکیم قاری محمّد عبدالقدوس عبدالستّار (پرنسپل یونانی میڈیکل کالج، جلگاؤں) نے اظہار خیال میں طب یونانی کے فروغ کے لئے موجودہ حالات اور وقت کے تقاضے کے پیش نظر تحریکی و انقلابی عملی پیش رفت پر زور دیا۔ ساتھ ہی اسپیکرس حضرات نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ ملک کے یونانی میڈیکل کالجوں میں سائنٹفک پروگرام کا انعقاد، بی یو ایم ایس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی، یونانی پروڈکٹس کا باضابطہ اشتہار اور یونانی پیتھی کے تعلق سے نشر و اشاعت کو لازمی طور پر پالیسی کا حصّہ بنایا جائے۔ اڈما کی جانب سے اسٹیج پر تشریف فرما مہمانان ذی وقار کو بدست معزز اراکین اُڈما حکیم محسن دہلوی (قومی جنرل سکریٹری، اڈما)، محمد عارف (پیٹرون، اڈما)، مقبول حسن (پیٹرون، اڈما)، محمّد صادق بابلہ، ڈاکٹر محمّد خبیب بقائی، سیّد منیر عظمت، پرویز احمد خاں، ڈاکٹر مطیع اللّٰہ مجید، حکیم اعجاز احمد اعجازی، ڈاکٹر شاہد بخش، حکیم یثمانیل عثمانی، حکیم عزیر بقائی، حکیم محمد اسلم، حکیم مدثر جمال بخشی، حکیم محمد ارشد علی، محمد امجد علی فیض و دیگر معزز حضرات نے پلانٹر اور مومنٹو سے بطور اعزاز سرفراز کیا گیا۔ بعد ازاں صدر مجلس جناب ابو عاصم اعظمی (ایم ایل اے مہاراشٹر) نے اپنے پُرمغز خطاب سے نوازا۔ پروگرام میں ممبئی کی معروف شخصّت اور میدان طب کی نامور ہستی مولانا حکیم محمود احمد دریا بادی پروگرام کے اوّل تا آخر متحرک رہے اور ہر ممکن اڈما ٹیم کو تعاون سے نوازا۔سائنٹفک و ٹیکنکل سیشن میں پروفیسر خان محمد قیصر، پروفیسر زینت اقبال، ڈاکٹر کے ٹی اجمل ان تینوں حضرات کے اہم موضوعات پر بیانات ہوئے۔ اس اہم سیشن کے چیئر پرسن تھے ڈاکٹر حمید الدین، ڈاکٹر آصف انصاری اور نبیل انور (نائب صدر، اڈما) جبکہ ڈاکٹر خبیب بقائی (بانی رکن، اُڈما) نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔اخیر میں حکیم محسن دہلوی قومی جنرل سکریٹری، اُڈما) نے سبھی معزز مہمانان وہ شرکاء حضرات کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد اجتماعی طور پر قومی ترانہ پیش کیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist